طبقاتی سماج اور عورت
نجی ملکیت کے ظہورکے ساتھ عورت بھی آلات پیدوار کی طرح مرد و خاندان کی ملکیت بنتی چلی گئی۔
نجی ملکیت کے ظہورکے ساتھ عورت بھی آلات پیدوار کی طرح مرد و خاندان کی ملکیت بنتی چلی گئی۔
پاکستان جیسے غریب اور پسماندہ ملک میں جہاں مہنگائی آسمان چھو رہی ہے وہاں محنت کش خواتین کی زندگیاں دن بدن بدتر ہوتی جارہی ہیں۔