Post Tagged with: "Lal Khan"

انقلاب آخر ہوتا کیا ہے؟

انقلاب آخر ہوتا کیا ہے؟

[تحریر: لال خان] آج پاکستان بھر میں جس طرح سماجی خلفشار‘ محرومی‘ استحصال‘ جرائم‘ غربت‘ اور ذلت کی انتہاہوچکی ہے اس سے عوام صرف بیزار اور خوار ہی نہیں ہیں بلکہ شدید برہم بھی ہیں۔ اس اذیت ناک کیفیت میں عوام کی تبدیلی کی خواہش اب سلگنا شروع ہوگئی ہے۔ […]

اگست 12, 2014 ×
لانگ مارچ اور ’’تبدیلی‘‘ کی حقیقت

لانگ مارچ اور ’’تبدیلی‘‘ کی حقیقت

ڈاکٹر لال خان ایک نجی ٹیلیوژن چینل کے پروگرام میں 14 اگست کو متوقع ’’لانگ مارچ‘‘، اس کے ممکنہ نتائج اور پاکستانی سیاست کے تناظر پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

اگست 11, 2014 ×
بے حس عہد میں غزہ لہو لہو

بے حس عہد میں غزہ لہو لہو

[تحریر: لال خان] سامراج کی کھلی آشیر آباد سے فوجی طاقت کے نشے میں بدمست صیہونی ریاست غزہ کو لہو لہو کر رہی ہے۔ اتوار کی رات تک 400 سے زائد بچوں اور سینکڑوں خواتین سمیت 1771 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی بمباری سے 36 ایمبولینس گاڑیاں، 4اسکول اور […]

اگست 5, 2014 ×
ہندوستان: تبدیلی، کیسی تبدیلی؟

ہندوستان: تبدیلی، کیسی تبدیلی؟

[تحریر: لال خان] آج کل ابھرنے والا دائیں بازوکا ہر نیا رجحان، سیاسی جماعت یا لیڈر ’’تبدیلی‘‘ کا نعرہ لگا رہا ہے۔ سیاسی افق کی دوسری طرف، ماضی میں حقیقی تبدیلی کی علامت سمجھی جانے والی نام نہاد سوشلسٹ، سوشل ڈیموکریٹ اور کمیونسٹ پارٹیاں ہیں جن کا منشور سرمایہ دارانہ […]

اگست 4, 2014 ×
جہاز کی تباہی اور یوکرائن کی چیر پھاڑ

جہاز کی تباہی اور یوکرائن کی چیر پھاڑ

[تحریر: لال خان] ایمسٹرڈیم سے کولا لمپور جانے والی ملائیشین اےئر لائن کی پرواز MH17 کو مشرقی یوکرائن کے اوپر مار گرائے جانے اور تین سو جانوں کے المناک نقصان کے بعدیوکرائن میں متحارب قوتوں اور ان کے مغربی سامراجی اور روسی پشت پناہوں کے درمیان ایک دوسرے پر الزامات […]

جولائی 25, 2014 ×
سلگتا بھڑکتا سیارہ

سلگتا بھڑکتا سیارہ

[تحریر: لال خان] حکومت یا حکمرانی کی سیاسی طرز کوئی بھی ہو، بلوچستان سے لے کر کراچی اور پختونخواہ تک، بے گناہ انسانوں کا خون بہتا رہتا ہے۔ سال میں کم ہی ایسے دن آتے جب ملک میں ’’ایمرجنسی الرٹ‘‘ کی کیفیت نہ ہو۔ امن اور استحکام پیہم ہوتا نظر […]

جولائی 23, 2014 ×
صیہونیت کی درندگی، آخر کب تک؟

صیہونیت کی درندگی، آخر کب تک؟

[تحریر: لال خان] مشرقی یوکرائن میں ملائیشیا کا مسافر طیارہ گرائے جانے کے المناک واقعے سے متعلق قیاس آرائیوں کا بازار گرم تھا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے 9 دن کی فضائی بمباری کے بعد غزہ پر زمینی فوج کشی کا حکم صادر کر دیا۔ دو واقعات کا […]

جولائی 21, 2014 ×
روشنی؟

روشنی؟

[تحریر: لال خان] مسلم لیگ نواز کی حکومت متنازعہ مینڈیٹ کے ساتھ بحران زدہ ریاست میں برسراقتدار آئی۔ زوال پزیر سامراج نے اسے تسلیم کر کے تقویت بخشی۔ جمود زدہ سماج اور بدحال عوام نے بھی نیم دلی سے بادل نخواستہ انتخابات اور ان کے نتائج کو سمیت تسلیم کر […]

جولائی 19, 2014 ×
افغانستان: سنگیوں کے سائے تلے انتخابات

افغانستان: سنگیوں کے سائے تلے انتخابات

[تحریر: لال خان] افغان انتخابات کے دوسرے دور کے نتائج متنازعہ بن جانے کے بعد امریکی سامراج نے دونوں امیدواروں کے درمیان کچھ دن پیشتر معاہدہ کروا کر کے حالات کو قابو کیا ہے۔ اس معاہدے کے مطابق تمام 80 لاکھ ووٹوں کی گنتی دوبارہ ہوگی اور دو اگست کو […]

جولائی 17, 2014 ×
اعداد و شمار کا گورکھ دھندا

اعداد و شمار کا گورکھ دھندا

[تحریر: لال خان] گیارہ جولائی کو ملک کے بڑے اخبارات میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک رپورٹ ’’معیشت پانچ سال بعد راستے پر‘‘ کی سرخی کے ساتھ شائع کی گئی۔ اس رپورٹ میں اسٹیٹ بینک کی افسر شاہی نے موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کے قصیدے پڑھتے ہوئے بتایا […]

جولائی 12, 2014 ×
مسئلہ فلسطین اور مشرق وسطیٰ کا کہرام

مسئلہ فلسطین اور مشرق وسطیٰ کا کہرام

[تحریر: لال خان] گزشتہ دو دہائیوں سے بالعموم اور 2008ء کے بعد سے بالخصوص، کرہ ارض پر شاید ہی کوئی ملک عدم استحکام اور انتشار سے محفوظ رہا ہو۔ معاشی اور سیاسی بحران یا پھر خانہ جنگیاں، خونریز تصادم اور دہشت گردی۔ ۔ ۔ ترقی یافتہ ممالک سے لے کر […]

جولائی 11, 2014 ×
وطن میں جلا وطن!

وطن میں جلا وطن!

[تحریر: لال خان] فوجی آپریشن کا شوق رکھنے والے حکمران دھڑے کو شاید اندازہ نہ تھا، یا وہ اندازہ لگانا ہی نہیں چاہتے تھے کہ اس قسم کی کاروائی سے کتنی بستیاں تاراج اور کتنے خاندان برباد ہوں گے۔ 7 جولائی تک آنے والی خبروں کے مطابق آپریشن کے نتیجے […]

جولائی 8, 2014 ×
فن کا زوال

فن کا زوال

[تحریر: لال خان] معمر اور بزرگ افراد عام طور پر گئے وقتوں کی تعریفیں اور قصہ خوانی کرتے نظر آتے ہیں۔ نوجوان نسل کا بڑا حصہ اس رجحان کو مبالغہ آرائی اور قدامت پرستی سمجھتا ہے۔ درحقیقت دہائیوں کے وقفے سے ہوش سنبھالنے والی دونوں نسلوں کے افراد کا موقف […]

جولائی 7, 2014 ×
5 جولائی کا جبر مسلسل!

5 جولائی کا جبر مسلسل!

[تحریر: لال خان] آج سے 37 سال قبل اس ملک کی تاریخ کے سب سے سیاہ اور مکروہ باب کا آغاز ہوا۔ 4 جولائی کی تاریک رات کو ہونے والے فوجی کُو کے داغ اس سماج پر سے آج تک نہیں مٹ پائے۔ ملک کے پہلے عام انتخابات میں سوشلسٹ […]

جولائی 5, 2014 ×
اپنے ہوئے پرائے!

اپنے ہوئے پرائے!

[تحریر: لال خان] پاکستان کے لاکھوں شہری سعودی عرب، خلیجی ریاستوں، یورپ، امریکہ اور دنیا کے دوسرے خطوں میں محنت مزدور کر کے اپنا اور اپنے خاندانوں کا پیٹ پالتے ہیں۔ ہمارے ذرائع ابلاغ میں ان محنت کشوں کو بڑی بے رحمی سے ’’تارکین وطن‘‘ کانام دیا جاتا ہے۔ اس […]

جولائی 3, 2014 ×