Post Tagged with: "Lal Khan"

30نومبرکے جنم کا رشتہ

30نومبرکے جنم کا رشتہ

[تحریر: لال خان] لوگ بھی آخر کیا کریں؟ جائیں تو جائیں کہاں؟ 30 نومبر کو اسلام آباد میں دھرنوں کا دھرنا، جلسوں کا جلسہ اور میلوں کا میلا بھی لگنا ہے اور اسی روز لاہور میں پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس بھی منایا جائے گا۔ زاد سفر تو دونوں طرف […]

نومبر 29, 2014 ×
بے ثمر ’’سارک‘‘

بے ثمر ’’سارک‘‘

[تحریر: لال خان] تیس سال پرانی ’’سارک‘‘ کا ایک اور علامتی اجلاس اختتام پزیر ہوا۔ کانفرنس پاک بھارت تعلقات کی ترشی سے کھٹائی میں پڑتے پڑتے رہ گئی۔ جمعرات کو توانائی کے معاہدے میں پاکستان نے بالآخر شمولیت اختیار کر ہی لی۔ تاہم یہ جعلی سا معاہدہ بھی سارک کی […]

نومبر 28, 2014 ×
کہاں سے آتی ہے یہ کمک؟

کہاں سے آتی ہے یہ کمک؟

[تحریر: لال خان] امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کے استعفے نے اس بحران کو مزید عیاں کر دیا ہے جس سے امریکی سامراج داخلی اور خارجی طور پر دو چار ہے۔ اس سے چند روز قبل امریکی پارلیمنٹ کے وسط مدتی انتخابات میں اوبامہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کو بدترین شکست […]

نومبر 27, 2014 ×
کارپوریٹ گدھ

کارپوریٹ گدھ

[تحریر: لال خان] آج کے عہد کا سب سے گہرا تضاد انتہاؤں کو چھوتی ہوئی معاشی ناہمواری ہے۔ بہتات میں بھی قلت ہے۔ دولت کے انبار چند ہاتھوں میں مجتمع ہورہے ہیں۔ ذرائع پیداوار اور جدید ٹیکنالوجی میں اتنی صلاحیت موجود ہے کہ کرہ ارض پر موجود تمام انسانوں کی […]

نومبر 22, 2014 ×
فیض کی وفات کے 30 سال

فیض کی وفات کے 30 سال

[تحریر: لال خان] تیس سال قبل 20 نومبر 1984ء کو برصغیر کے عظیم شاعر، دانشور اور کمیونسٹ انقلابی فیض احمد فیض رحلت فرما گئے۔ فیض صاحب کی شاعری آج ان کے عہد سے بھی زیادہ مقبول ہے، ان کے کروڑوں مداح ہیں لیکن کچھ ناقدین اور لکھاری فیض کی شخصیت، […]

نومبر 20, 2014 ×
ننھے چراغوں میں لَو کی لگن

ننھے چراغوں میں لَو کی لگن

[تحریر: لال خان] پاکستان جیسے تیسری دنیا کے معاشروں میں مبالغہ آرائی سے ابھارا جانے والا فرد کا کردار نہ صرف سیاسی اور شعوری پسماندگی کو جنم دیتا ہے بلکہ بعض اوقات متعلقہ شخصیات کے لئے بھی وبال جان بن جاتا ہے۔ ملالہ یوسفزئی اس مظہر کی تازہ مثال ہے۔ […]

نومبر 19, 2014 ×
ہوتا ہے شب و روز تماشا۔۔۔

ہوتا ہے شب و روز تماشا۔۔۔

[تحریر: لال خان] پچھلے ڈیڑھ سال کے دوران اس ملک میں معیشت اور معاشرت کی طرح سیاست کی تنزلی بھی بڑھی ہے۔ چوہدری شجاعت اور قائم علی شاہ جیسے چند ایک سیاستدان ہی ایسے رہ گئے ہیں جن کے مزاح میں تھوڑا دم باقی ہے۔ سنجیدہ بات کرنے والوں کی […]

نومبر 16, 2014 ×
قاتل ٹریفک

قاتل ٹریفک

[تحریر: لال خان] اس ملک میں ہر روز سینکڑوں انسان وقت سے بہت پہلے زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ لاعلاجی، دہشت گردی اور قتل و غارت گری کے ساتھ ساتھ ٹریفک حادثات ان قابل انسداد اموات کی بڑی وجہ ہیں۔ منگل 11 نومبر کی صبح ایسا ہی ایک اندوہناک […]

نومبر 14, 2014 ×
شکست خوردہ نجکاری

شکست خوردہ نجکاری

[تحریر: لال خان] 8 نومبر کو جارحانہ سرمایہ داری کا نظریہ رکھنے والی یہ حکومت آخر کار آئیل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کارپوریشن (OGDCL) کی نجکاری معطل کرنے پر مجبور ہو ہی گئی۔ بنیادی وجہ یہ ہے کہ نیلامی پر لگائے گئے ادارے کے شیئرز میں سے نصف سے بھی کم […]

نومبر 12, 2014 ×
نومبر کے عہد ساز واقعات

نومبر کے عہد ساز واقعات

[تحریر: لال خان] واہگہ میں درجنوں معصوم انسانوں کو لقمہ اجل بنا ڈالنے والے خود کش حملے کے کچھ ہی دنوں بعد کوٹ رادھا کشن میں ایک عیسائی جوڑے کو زندہ جلا ڈالنے کے واقعے نے ہر زی شعور انسان کو ایک بار پھر لرزا کے رکھ دیا ہے۔ ہلاک […]

نومبر 8, 2014 ×
دہشت کی شہ رگ

دہشت کی شہ رگ

[تحریر: لال خان] 62 معصوم انسانوں کو لقمہ اجل اور درجنوں کو عمر بھر کے لئے اپاہج بنا ڈالنے والا واہگہ بم دھماکہ ثابت کرتا ہے کہ ریاست اور موجودہ حکومت کی جانب سے دہشت گردی کو ’’کنٹرول‘‘ کرنے کی تمام تر کاوشیں نامراد ثابت ہو رہی ہیں۔ بربریت کا […]

نومبر 3, 2014 ×
برکینا فاسو: افریقی انقلاب کی پہلی چنگاری

برکینا فاسو: افریقی انقلاب کی پہلی چنگاری

[تحریر: لال خان] مغربی افریقہ کے ملک برکینافاسو میں عوامی بغاوت کی خبریں عالمی ذرائع ابلاغ پر حاوی ہیں، عوام نے علم بغاوت بلند کر کے 27 سال سے اقتدار پر براجمان صدر بلیز کومپئیورے کا تختہ الٹ دیا ہے۔ صدر کے استعفیٰ کے بعد اقتدار سنبھالنے والا آرمی چیف […]

نومبر 2, 2014 ×
زمین کا بلادکار

زمین کا بلادکار

[تحریر: لال خان] پچھلی کچھ دہائیوں سے ماحولیاتی تبدیلیوں اور آلودگی کے خلاف عالمی سطح پر زور پکڑتی ہوئی مہم میں ماحولیات پر سیاست کرنے والی ’گرین‘ پارٹیاں اور این جی اوز پیش پیش ہیں۔ پاکستان اور دنیا کے دوسرے خطوں میں بڑھتے ہوئے سیلاب، طوفان، جنگلات کی آگ، موسموں […]

اکتوبر 31, 2014 ×
صوبوں کے نئے بٹوارے؟

صوبوں کے نئے بٹوارے؟

[تحریر: لال خان] دھرنے کے خاتمے اور کینیڈا واپسی کے درمیانی وقفے میں مولوی طاہر القادری نے ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ’’ہزارہ‘‘ صوبہ بنانے کا وعدہ کر ڈالا ہے۔ اس صوبے کا مطالبہ پچھلے چند سالوں میں ابھرا ہے اور اس سلسلے میں کراچی سے اٹھنے […]

اکتوبر 27, 2014 ×
فتویٰ گردی

فتویٰ گردی

[تحریر: لال خان] سوات پر صوفی محمد اور مولوی فضل اللہ کی ’’تحریک نفاذ شریعت محمدی‘‘ کا قبضہ ’’سرکاری طور‘‘ پر تو شاید پانچ سال پہلے ختم ہو گیا تھا لیکن یہاں کی سماجی زندگی کو آج بھی اسلامی بنیاد پرستوں نے یرغمال بنا رکھا ہے۔ خاص کر مالاکنڈ میں […]

اکتوبر 25, 2014 ×