ترکی: پر امن مظاہرین پر بد ترین ریاستی تشدد کے کچھ مناظر

ترکی پچھلے تین دنوں سے عوامی مظاہروں کی لپیٹ میں ہے۔ عوام طیب اردگان کی حکومت سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ نیچے ہم ترکی میں بد ترین ریاستی تشدد کے مناظر پر مشتمل ایک ویڈیو شیئر کر رہے ہیں جو اردگان حکومت کے بھیانک چہرے کو بے نقاب کرنے کے لئے کافی ہے۔