آج ایک عہد بدل رہا ہے۔ نئی تحریکیں پھوٹ رہی ہیں۔ دنیا بھر کے محنت کشوں اور نوجوانوں کی مارکسزم میں دلچسپی ایک بار پھر بڑھ رہی ہے۔ ایلن ووڈز کی اس کتاب (Relevance of Marxism Today) کا مقصد دیوار برلن کے انہدام کے بعد جوان ہونے والی نئی نسل کو مارکسزم کے ان نظریات سے روشناس کروانا ہے جن پر عبور حاصل کر کے ہی وہ سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ایک نئے سماج کی تعمیر کا فریضہ سرانجام دے سکتی ہے۔
اردو ایڈیشن کی PDF فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔