عوام کے لئے مفت علاج کا مطالبہ کرنے والے پر امن ینگ ڈاکٹرز پر وحشیانہ تشدد اور گرفتار کرنے کے بعد پنجاب پولیس شہبار شریف کے حکم پر سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی بند کروا رہی ہے۔ لاہور کے دوسرے ہسپتالوں اور پنجاب کے بیشتر شہروں میں بھی یہی صورتحال آج دیکھنے میں ملی ہے۔ اس طرح کے اقدام کا مقصد تمام تر نتائج کا ذمہ دار نوجوان ڈاکٹرز کو ٹھہرانا ہے جس میں زر خرید میڈیا پیش پیش ہے۔
آرکائیوز
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
« مئی | ||||||
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |