تازہ

مظفرآباد: آل ورکرز ایمپلائز یونین کی احتجاجی ریلی

[رپورٹ: نوید اسحاق] 21 مئی کو مظفرآباد میں آل ورکرزایمپلائز یونین کے زیر اہتما م احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ یہ احتجاج 21 مئی کو کشمیر کے مختلف اضلاع میں منعقد کیا گیا تھا لیکن حکومت کے نوٹس نہ لینے پر ملازمین نے اجتماعی طورپر دارلحکومت کا رخ کیا۔ ریلی کا […]

مئی 26, 2014 ×
بلیک ہول

بلیک ہول

سرکاری معیشت دان اور تجزیہ نگار گردشی قرضے پر ’’قابو‘‘ پانے کے لئے رنگ برنگ تجاویز تو پیش کرتے ہیں لیکن یہ رقم کس مد میں کس کو ادا کی جاتی ہے، اس کا ذکر کبھی نہیں ہوتا۔

مئی 25, 2014 ×
واہ کینٹ: کامریڈ غلام مصطفی رانا کی وفات پر تعزیتی ریفرنس

واہ کینٹ: کامریڈ غلام مصطفی رانا کی وفات پر تعزیتی ریفرنس

[رپورٹ: کامریڈ ثاقب] زندگی کی تلخ حقیقتوں اور سرمایہ دارانہ نظام کے جبر کے خلاف ایک طویل اور پر عزم لڑائی لڑنے کے بعد ہمارے انتہائی مخلص اور دیرینہ ساتھی کامریڈ مصطفی ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے، لیکن اپنی نظریاتی جدوجہد کے نقوش مشعل راہ کے طور […]

مئی 25, 2014 ×
وقت

وقت

اداریہ جدوجہد:- جب معیشت دم توڑ رہی ہو، عوام غربت کی دلدل میں دھنستے چلے جارہے ہوں، محنت کش طبقہ قیادت کی غداریوں سے بدظن ہوکر خاموش اضطراب میں مبتلا ہو، دہشت گردی اور قتل و غارت گری سماجی معمول کا درجہ اختیار کر جائیں، رشتے مٹ رہے ہوں اور […]

مئی 25, 2014 ×
جائیں تو جائیں کہاں؟

جائیں تو جائیں کہاں؟

[تحریر: لال خان] کہنے والے بہت کچھ کہ جاتے ہیں۔ مختلف اداروں اور شخصیات پر بات کرنے کی پابندیوں کے باوجود سینہ گزٹ تو ہر معاشرے میں چلتے ہیں رہتے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ میاں صاحب نریندرا مودی کی تقریب حلف برداری میں عدم شرکت کا بہانہ یہ بنائیں […]

مئی 23, 2014 ×
بجٹ 2014-15ء: بھیک مانگتے رہو، بھکاری بناتے رہو!

بجٹ 2014-15ء: بھیک مانگتے رہو، بھکاری بناتے رہو!

[تحریر: آدم پال] جون کا مہینہ آتے ہی اعداد و شمار کی سالانہ جگالی کا وقت بھی آجا تا ہے جسے عرفِ عام میں بجٹ کہتے ہیں۔ ہر وزیر خزانہ اپنی تقریروں میں ترقی اور خوشحالی کی ایسی تصویریں پیش کرتا ہے جس سے شبہ ہوتا ہے کہ عنقریب ملک […]

مئی 22, 2014 ×
ہندوستان: مایوسی کا ووٹ

ہندوستان: مایوسی کا ووٹ

ہندوستان میں نریندرا مودی کی انتخابی فتح کے پس منظر، وجوہات اور مستقبل کے تناظر پر تفصیلی آرٹیکل

مئی 21, 2014 ×
بہاولپور: تنخواہیں نہ ملنے پر گلستان ٹیکسٹائل مل کے محنت کش سراپا احتجاج

بہاولپور: تنخواہیں نہ ملنے پر گلستان ٹیکسٹائل مل کے محنت کش سراپا احتجاج

[رپورٹ: PTUDC بہاولپور] چار ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر پا کستان ٹریڈ یو نین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اورگلستان ٹیکسٹائل ملز کے ایک ہزار سے زائد محنت کشوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے بعد ڈی سی او چوک پر کئی گھنٹے تک دھرنا دیا گیا۔ دھرنے کے قبل مظاہرین […]

مئی 18, 2014 ×
اقلیتوں کا مقدمہ

اقلیتوں کا مقدمہ

[تحریر: لال خان] گزشتہ مہینے شہر کے بڑے اخبارات میں لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے ایک اشتہار شائع ہوا جس میں مسیحی برادری کو ایسٹر کی ’’مبارکباد‘‘ پیش کی گئی تھی۔ اشتہار کی اختتامی سطور کچھ اس طرح سے تھیں: ’’آج ایسٹر کے تہوار کے موقع پر کمپنی […]

مئی 17, 2014 ×
حیدرآباد میں PTUDC کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام

حیدرآباد میں PTUDC کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام

[رپورٹ: PTUDC حیدرآباد] مورخہ 12 مئی 2014ء کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) حیدرآباد کی جانب سے PTUDC کے دفتر میں ’’ٹریڈ یونین کا کردار‘‘ کے عنوان سے پاکستان ورکرز فیڈریشن کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری محبوب قریشی کا ایک لیکچر منعقد کیا گیا جس میں ریلوے ورکرز یونین کے […]

مئی 16, 2014 ×
ترکی: 300 محنت کشوں کاقاتل طیب اردگان ہے

ترکی: 300 محنت کشوں کاقاتل طیب اردگان ہے

[تحریر:حمید علی زادے، تلخیص و ترجمہ: عمران کامیانہ] ترکی کے شہر سوما میں کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے محنت کشوں کی تعداد 274 ہوگئی ہے جبکہ 100 سے زائد مزدور تاحال زیر زمین پھنسے ہوئے ہیں۔ یہ حادثہ ترکی میں گزشتہ ایک دہائی […]

مئی 15, 2014 ×

بہاولپور: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر گلستان ٹیکسٹال کے محنت کشوں کا احتجاج

[رپورٹ: PTUDC بہاولپور] گلستان ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں نے گذشتہ چار ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر چوک فوارہ ہائی کورٹ بہاولپور بنچ کے سا منے احتجا جی مظاہرہ کیا۔ محنت کشوں سے خطا ب کرتے ہو پاکستان ٹریڈ یو نین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے رہنما جلیل الرحمان منگلا نے […]

مئی 15, 2014 ×
خواتین اور سوشلزم کی جد وجہد

خواتین اور سوشلزم کی جد وجہد

[تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: حسن جان] مارکسسٹوں کے لیے سماج کی طبقاتی تقسیم تمام تر جبر کی بنیاد ہے لیکن جبر کی اشکال مختلف ہو سکتی ہیں۔ طبقاتی جبر کے ساتھ ساتھ ایک قوم کا دوسری قوم پر جبر، نسلی جبر اور خواتین پر جبر بھی اس سماج میں جاری […]

مئی 15, 2014 ×
پائپ لائن ڈپلومیسی

پائپ لائن ڈپلومیسی

[تحریر: لال خان] یوں محسوس ہوتا ہے کہ آج کل پیپلز پارٹی قیادت نواز شریف کی تعریفوں کے پل باندھنے کے لئے کسی موقع کی تلاشِ مسلسل میں مصروف رہنے لگی ہے۔ 12 مئی کو پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ […]

مئی 14, 2014 ×
کراچی: مزدور دشمن انتظامیہ کے خلاف آئی آئی ایل کے محنت کشوں کی جدوجہد

کراچی: مزدور دشمن انتظامیہ کے خلاف آئی آئی ایل کے محنت کشوں کی جدوجہد

[رپورٹ: ز بیر رحمن] کراچی میں اس سال یکم مئی کی دیگر ریلیوں کے علا وہ ایک پر جوش ریلی اور احتجاجی مظا ہرہ آئی آئی ایل (انٹرنیشنل انڈسٹر یز لمیٹڈ) کے محنت کشوں کی جا نب سے دیکھنے میں آیا۔ اس موقع پر یونین کے صدر ضمیر، جنرل سیکریٹری […]

مئی 14, 2014 ×