تازہ

انقلاب کی تضحیک

انقلاب کی تضحیک

[تحریر: لال خان] طاہر القادری کی جانب سے ’’انقلابی دھرنا‘‘ ختم کرنے کا اعلان کوئی اچھنبے کی بات ہے نہ ہی اس میں حیرانگی کا کوئی عنصر ہونا چاہئے۔ اس ’’انقلاب مارچ‘‘ اور دھرنے کو اب سبھی ناٹک کہہ رہے ہیں، وہ ’’تجزیہ نگار‘‘ اور ’’ماہرین‘‘ بھی جنہوں نے اس […]

اکتوبر 23, 2014 ×
خواتین کے مسائل اور ان کا حل، ملک بھر میں اجلاس

خواتین کے مسائل اور ان کا حل، ملک بھر میں اجلاس

کسی بھی معاشرے کی آبادی کے تقریباََآدھے حصے کی بھرپور شمولیت اور دلچسپی کے بغیر اس معاشرے کی انقلابی بنیادوں پر تبدیلی اور ترقی کا تصوربھی ناممکن ہے، اسی لیے انقلابی اوزار یعنی انقلابی پارٹی کی تعمیر میں خواتین کی شرکت بنیادی اہمیت کی حامل اور ہمارے مارکسی فرائض کااہم […]

اکتوبر 23, 2014 ×
کشمیر، جسے سرمایہ داری نے تاراج کر ڈالا!

کشمیر، جسے سرمایہ داری نے تاراج کر ڈالا!

[تحریر: یاسر ارشاد] گزشتہ ماہ آنیوالے تاریخ کے تباہ کن سیلاب نے ہندوستانی مقبوضہ کشمیر کے زیادہ تر علاقوں کو اجاڑ دیا ہے۔ کشمیر کی تحریرشدہ تاریخ میں تیس بڑے سیلابوں کا ذکر موجود ہے جن میں دو بڑے سیلاب بیسویں صدی میں آئے۔ ستمبر 2014ء کے سیلاب سے پہلے […]

اکتوبر 23, 2014 ×
کوٹری: ریلوے ورکرز یونین اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا مشترکہ اجلاس

کوٹری: ریلوے ورکرز یونین اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا مشترکہ اجلاس

[رپورٹ: قربان علی بھنڈ] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور ریلوے ورکرز یونین کوٹری زون کا ایک مشترکہ اجلاس مورخہ 19 اکتوبر بروز اتوار ریلوے اسٹیشن کوٹری میں منعقد کیا گیا جس میں PTUDC کی جانب سے حیدرآباد کے رہنما کامریڈ نثار چانڈیو، نتھو مل، ایسر داس، حنیف مصرانی […]

اکتوبر 23, 2014 ×
حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

[رپورٹ: BNT حیدرآباد] 19 اکتوبر بروز اتوار حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں سے طلبہ نے شرکت کی۔ اسکول میں ’’کیوبا کا انقلاب اور چی گویرا کی جدوجہد‘‘ اور ’’مارکسی معیشت‘‘ کے موضوعات زیر بحث آئے۔ پہلے سیشن کو چیئر کامریڈ […]

اکتوبر 23, 2014 ×
یہ کس کا لہو ہے! کون مرا؟

یہ کس کا لہو ہے! کون مرا؟

[تحریر: لال خان] 19 اکتوبر کی صبح بلوچستان کے اہم صنعتی شہر حب کے مضافاتی علاقے سکران میں ایک مرغی خانے کے 11 مزدوروں کو پہلے اغوا کیا گیا پھر شناخت کے بعد ان میں سے 9 پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی گئی۔ 8 جائے وقوعہ پر ہی دم […]

اکتوبر 22, 2014 ×
ساجد عالم کی وفات پر کامریڈ لال خان کا اظہار خیال

ساجد عالم کی وفات پر کامریڈ لال خان کا اظہار خیال

ساجد عالم کی یاد میں منعقد کئے گئے تعزیتی ریفرنس میں کامریڈ لال خان اظہار خیال کر رہے ہیں۔

اکتوبر 22, 2014 ×
صدر مملکت سے ڈھابے کے ویٹر تک

صدر مملکت سے ڈھابے کے ویٹر تک

[تحریر: لال خان] پاکستان کی سیاست نظریات اور سماج کو یکسر بدل دینے کی مقصدیت سے جتنی خالی ہے، جلسوں اور دھرنوں کا شور اتنی ہی زیادہ ہے۔ نظریات سے عاری سیاست محض شعبدہ بازی اور دھوکہ دہی ہوا کرتی ہے۔ ایسے میں ذاتیات کے گرد ہونے والی الزام تراشی، […]

اکتوبر 19, 2014 ×
مالاکنڈ: ساجد عالم کی یاد میں تعز یتی ریفرنس

مالاکنڈ: ساجد عالم کی یاد میں تعز یتی ریفرنس

[رپورٹ: سنگین باچا] جمعہ 17 اکتوبر کو مالاکنڈ میں کامریڈ ساجد عالم کی وفات پر پراگریسو یوتھ الائنس (PYA) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں طلبہ، محنت کشوں، سیاسی کارکنان اور مقامی افراد نے شرکت […]

اکتوبر 19, 2014 ×
پیپلز پارٹی کا احیا: نظریات یا شخصیات؟

پیپلز پارٹی کا احیا: نظریات یا شخصیات؟

[تحریر: لال خان] مشہور ترقی پسند امریکی مصنف ویڈال گور نے امریکہ کی سیاست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’امریکہ میں سرمایہ داروں کی ایک پارٹی ہے جس کے دو دائیں بازو ہیں۔‘‘ ویڈال گور کی مراد ریپبلکن اور ڈیموکریٹ پارٹیوں سے تھی۔ امریکی حکمران طبقے کی نمائندہ […]

اکتوبر 18, 2014 ×
18اکتوبر کی جستجو مٹ نہیں سکتی!

18اکتوبر کی جستجو مٹ نہیں سکتی!

کہیں تو ہوگا شب سست موج کا ساحل . . . کہیں تو جا کے رکے گا سفینہ غم دل

اکتوبر 17, 2014 ×
لودھراں میں کسان اتحاد کا دھرنا

لودھراں میں کسان اتحاد کا دھرنا

[رپورٹ: جلیل منگل] پا کستان کسان اتحاد نے پورے پنجاب میں یکم اکتوبرکو اجناس کے کم ریٹوں کے خلاف دھرنوں کی کال دی تھی۔ لودھراں کے دھرنے میں ہزاروں کی تعداد میں کسانوں نے شرکت کی، گلستان ٹیکسٹائل کے مزدوروں نے کسانوں کے مطالبات کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا،کسان […]

اکتوبر 15, 2014 ×
ٹیکنالوجی: رحمت یا زحمت؟

ٹیکنالوجی: رحمت یا زحمت؟

[تحریر: لال خان] آج کے عہد میں بیشتر افراد کی زندگی میں موبائل فون کا کردار جسم کے کسی عضو سے بھی زیادہ اہمیت اختیار کرتا جارہا ہے۔ گھر کے اندر باہر، سوتے جاگتے، ہر انسان نے موبائل پکڑ رکھا ہے اور اس موبائل نے انسان کو جکڑ رکھا ہے۔ […]

اکتوبر 15, 2014 ×
ٹنڈوالہیار: ایک روزہ مارکسی اسکول

ٹنڈوالہیار: ایک روزہ مارکسی اسکول

[رپورٹ : کامریڈ منیش] بیروزگار نوجوان تحریک کی جانب سے مورخہ 12 اکتوبر 2014ء کو ٹنڈوالہیار میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف علاقوں اور تعلیمی اداروں سے نوجوانوں نے شرکت کی۔ اسکول مجموعی طور پر دو موضوعات پر مبنی تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع […]

اکتوبر 15, 2014 ×
چی گویرا کی برسی کے موقع پر

چی گویرا کی برسی کے موقع پر

اکتوبر 15, 2014 ×