تازہ

سناٹے کا شور!

سناٹے کا شور!

اداریہ جدوجہد:- عجیب دور سے ہم گزر رہے ہیں۔ سیاسی اور مذہبی جلسوں کی یلغار ہے، ’’ترقیاتی‘‘ منصوبوں کی بھرمار ہے، بیرونی دوروں کی تیز رفتار ہے۔ اتنا شور ہے کہ کچھ سنائی نہیں دیتا، اتنی حرکت ہے لیکن معاشرہ ساکت۔ سکوت میں بھی وقت رکتا نہیں، چلتا رہتا ہے، […]

نومبر 26, 2014 ×
اقلیتی طبقے کے سیاسی تماشے

اقلیتی طبقے کے سیاسی تماشے

[تحریر: قمرالزماں خاں] انقلابی نظریات کے بغیر استوار سرگرمی خواہ کتنی بڑی کیوں نہ ہو، وہ نہ تو دیرپا اثرات مرتب کرسکتی ہے اور نہ ہی اپنے وجود کو برقرار رکھ سکتی ہے۔ دھرنوں کی سیاست کے پیچھے عوامل، متنازعہ بیان بازی کے باوجود مخفی نہیں رہے۔ ’’بھاری مینڈیٹ‘‘ لینے […]

نومبر 24, 2014 ×
پلندری: نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا مقبول بٹ شہید ضلعی کنونشن

پلندری: نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا مقبول بٹ شہید ضلعی کنونشن

[رپورٹ: دانش ظہور] جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے زیر اہتمام ضلع سدہنوتی (پلندری) میں مقبول بٹ شہید ضلعی کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں ضلع سدہنوتی کی ضلعی کابینہ کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ کنونشن کے موقع مہنگائی، بے رو زگاری، لوڈ شیڈنگ، نجکاری اور دہشت […]

نومبر 24, 2014 ×
کارپوریٹ گدھ

کارپوریٹ گدھ

[تحریر: لال خان] آج کے عہد کا سب سے گہرا تضاد انتہاؤں کو چھوتی ہوئی معاشی ناہمواری ہے۔ بہتات میں بھی قلت ہے۔ دولت کے انبار چند ہاتھوں میں مجتمع ہورہے ہیں۔ ذرائع پیداوار اور جدید ٹیکنالوجی میں اتنی صلاحیت موجود ہے کہ کرہ ارض پر موجود تمام انسانوں کی […]

نومبر 22, 2014 ×
فیض کی وفات کے 30 سال

فیض کی وفات کے 30 سال

[تحریر: لال خان] تیس سال قبل 20 نومبر 1984ء کو برصغیر کے عظیم شاعر، دانشور اور کمیونسٹ انقلابی فیض احمد فیض رحلت فرما گئے۔ فیض صاحب کی شاعری آج ان کے عہد سے بھی زیادہ مقبول ہے، ان کے کروڑوں مداح ہیں لیکن کچھ ناقدین اور لکھاری فیض کی شخصیت، […]

نومبر 20, 2014 ×
ننھے چراغوں میں لَو کی لگن

ننھے چراغوں میں لَو کی لگن

[تحریر: لال خان] پاکستان جیسے تیسری دنیا کے معاشروں میں مبالغہ آرائی سے ابھارا جانے والا فرد کا کردار نہ صرف سیاسی اور شعوری پسماندگی کو جنم دیتا ہے بلکہ بعض اوقات متعلقہ شخصیات کے لئے بھی وبال جان بن جاتا ہے۔ ملالہ یوسفزئی اس مظہر کی تازہ مثال ہے۔ […]

نومبر 19, 2014 ×
بالشویک انقلاب کی 97ویں سالگرہ، ملک بھر میں سیمینار اور جلسے

بالشویک انقلاب کی 97ویں سالگرہ، ملک بھر میں سیمینار اور جلسے

محنت کشوں کی پہلی عالمی تنظیم ’’انٹرنیشنل ورکنگ مین ایسوسی ایشن‘‘ کے قیام کے 150 سال اور بالشویک انقلاب کی 97ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام ملک بھر میں سیمینار اور جلسے منعقد کئے گئے جن کی تفصیل ہم اپنے قارئین کے […]

نومبر 18, 2014 ×
ہوتا ہے شب و روز تماشا۔۔۔

ہوتا ہے شب و روز تماشا۔۔۔

[تحریر: لال خان] پچھلے ڈیڑھ سال کے دوران اس ملک میں معیشت اور معاشرت کی طرح سیاست کی تنزلی بھی بڑھی ہے۔ چوہدری شجاعت اور قائم علی شاہ جیسے چند ایک سیاستدان ہی ایسے رہ گئے ہیں جن کے مزاح میں تھوڑا دم باقی ہے۔ سنجیدہ بات کرنے والوں کی […]

نومبر 16, 2014 ×
قاتل ٹریفک

قاتل ٹریفک

[تحریر: لال خان] اس ملک میں ہر روز سینکڑوں انسان وقت سے بہت پہلے زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ لاعلاجی، دہشت گردی اور قتل و غارت گری کے ساتھ ساتھ ٹریفک حادثات ان قابل انسداد اموات کی بڑی وجہ ہیں۔ منگل 11 نومبر کی صبح ایسا ہی ایک اندوہناک […]

نومبر 14, 2014 ×
شکست خوردہ نجکاری

شکست خوردہ نجکاری

[تحریر: لال خان] 8 نومبر کو جارحانہ سرمایہ داری کا نظریہ رکھنے والی یہ حکومت آخر کار آئیل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کارپوریشن (OGDCL) کی نجکاری معطل کرنے پر مجبور ہو ہی گئی۔ بنیادی وجہ یہ ہے کہ نیلامی پر لگائے گئے ادارے کے شیئرز میں سے نصف سے بھی کم […]

نومبر 12, 2014 ×
پہلی انٹر نیشنل کے قیام کے 150سال

پہلی انٹر نیشنل کے قیام کے 150سال

آج کے عہد میں انقلابی انٹرنیشنل کی ضرورت!

نومبر 12, 2014 ×
نوجوان کی حالت زار اور مستقبل؟

نوجوان کی حالت زار اور مستقبل؟

[تحریر: عمر شاہد] انسانی زندگی مختلف ادوار کا امتزاج ہے جس میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ انسان آگے کی طرف سفر کرتا ہے مگر تمام انسانی زندگی میں جوانی وہ عرصہ ہو تا ہے جب انسان قدرت کی تمام نعمتوں سے بھر پور استفادہ اٹھاسکتا ہے مگر موجودہ بحران زدہ […]

نومبر 10, 2014 ×
راولا کوٹ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا ضلعی کنونشن

راولا کوٹ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا ضلعی کنونشن

[رپورٹ: حارث قدیر] جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے انقلاب مسلسل ضلعی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ JKNSF کشمیر کی قومی آزادی کے ساتھ ساتھ معاشی آزادی کے حصول کی جدوجہد کو سائنسی نظریات کی بنیاد پر منظم کرنے میں مصروف عمل ہے، آج پوری […]

نومبر 10, 2014 ×
نومبر کے عہد ساز واقعات

نومبر کے عہد ساز واقعات

[تحریر: لال خان] واہگہ میں درجنوں معصوم انسانوں کو لقمہ اجل بنا ڈالنے والے خود کش حملے کے کچھ ہی دنوں بعد کوٹ رادھا کشن میں ایک عیسائی جوڑے کو زندہ جلا ڈالنے کے واقعے نے ہر زی شعور انسان کو ایک بار پھر لرزا کے رکھ دیا ہے۔ ہلاک […]

نومبر 8, 2014 ×
نظریات کی دھوکہ دہی!

نظریات کی دھوکہ دہی!

[تحریر: قمرالزماں خاں] پاکستان پیپلز پارٹی کے 18 اکتوبر 2014ء کے جلسے، جو ایک نئے بھٹو کو منظر عام پر لانے کے لئے منعقد کیا گیا تھا، کے بارے میں کچھ حلقوں میں کئی قسم کے مغالطے پائے جاتے تھے جنہیں قیادت اور خاص طور پر ’’نئے بھٹو‘‘ نے شعور […]

نومبر 5, 2014 ×