تازہ

فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

| رپورٹ: PYA فیصل آباد | 3 جولائی بروز جمعہ شام 8 بجے اکبر آباد میں مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں فیصل آباد سے بیس کے قریب طلبہ اور مزدور راہنماؤں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پر ایک ہی سیشن ’’پہلی عالمی جنگ‘‘ پر مشتمل تھا۔سیشن […]

جولائی 8, 2015 ×
Students protest in Santiago over killing of two youths in Valparaiso

چلی: طلبہ تحریک کی نئی للکار کون روکے گا!

| تحریر: نادر گوپانگ | پچھلے ہفتے چلی میں ہونے والے طلبہ مظاہروں پر پولیس کے جبر کی وجہ سے چلی کے شہر والپارائیسو میں ایک 28 سالہ طالب علم زخمی ہو گیا۔ یہ مظاہرے پورے چلی میں پھیلے ہوئے ہیں اور طلبہ مساوی تعلیم کے حصول کے لئے احتجاج […]

جولائی 7, 2015 ×
تابکاری، سفارتکاری اور عیاری

تابکاری، سفارتکاری اور عیاری

| تحریر: لال خان | کل شب ایران اور چھ ’بڑی طاقتوں‘ کے درمیان 2 اپریل کو ہونے والے معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کی شرائط طے کرنے کے لئے ویانا میں جاری مذاکرات کا وقت ختم ہو جائے گا۔ ظاہری طور پر یہ تو یہ مذاکرات ایران کے جوہری […]

جولائی 6, 2015 ×
یونان: انقلابی تحریک کا نیا ابھار!

یونان: انقلابی تحریک کا نیا ابھار!

| تحریر: عمران کامیانہ | یونان میں 5 جولائی کو ہونے والے ریفرنڈم میں محنت کشوں اور نوجوانوں نے ٹرائیکا (یورپی مرکزی بینک، آئی ایم ایف، یورپی کمیشن) کی شرائط کر یکسر مسترد کر دیا ہے۔ یہ ایک انقلابی جست ہے جس کے اثرات پورے یورپ پر مرتب ہوں گے۔ […]

جولائی 6, 2015 ×
پاکستان پیپلز پارٹی: 5 جولائی 1977ء اور آج!

پاکستان پیپلز پارٹی: 5 جولائی 1977ء اور آج!

| تحریر: قمرالزماں خاں | پورے سال کی سالگراؤں اور برسیوں کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی ایک دفعہ ’’یوم سیاہ‘‘ بھی مناتی ہے۔ حقیقت میں یہی ایک پارٹی پروگرام ’’سیاسی‘‘ نوعیت کا ہوتا ہے ورنہ سالگراؤں میں شخصیت پرستی اور کیک کی بے حرمتی کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ برسیوں […]

جولائی 4, 2015 ×
38سال کا اندھیر!

38سال کا اندھیر!

| تحریر: لال خان | 4 اور 5 جولائی 1977ء کی درمیانی رات اس بدنصیب ملک کی تاریخ کا سب سے بھیانک موڑ تھا۔ امریکی سامراج کی ایما پر شروع کئے گئے ’’آپریشن فیئر پلے‘‘ کے تحت جنرل ضیا الحق نے اقتدار پر شب خون مارا اور پیپلز پارٹی کی […]

جولائی 4, 2015 ×
سرمائے کے بھنور میں ڈوبتا یونان

سرمائے کے بھنور میں ڈوبتا یونان

| تحریر: لال خان | کل یونان میں ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کچھ بھی ہوں، اس بحران نے ثابت کر دیا ہے کہ نہ صرف یونان بلکہ پورے یورپ میں سرمایہ دارانہ نظام کے تحت ویلفیئر ریاست اور معاشی ترقی کو برقرار رکھنا اب ممکن نہیں ہے۔ عمومی طور […]

جولائی 4, 2015 ×

سیالکوٹ: فارورڈ گیئر کے محنت کشوں کے خلاف جھوٹے پرچے اور انتظامیہ کی دھونس

| رپورٹ:عمر شاہد | فارورڈ گیئر سیالکوٹ میں اہم فیکٹری ہے جو کہ عالمی طور پر اپنے سامان کے معیار کے لئے مشہور ہے۔ اس فیکٹری میں زیادہ ترAdidas کے لئے مختلف طرح کے بیگز تیار کئے جاتے ہیں جو کہ عالمی منڈیوں میں مہنگے داموں فروخت ہوتے ہیں۔ لیکن […]

جولائی 3, 2015 ×
دادو: عوام دشمن بجٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

دادو: عوام دشمن بجٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

| رپورٹ: کامریڈ ضیاء | مورخہ 10 جون 2015ء کودادو میں پریس کلب کے سامنے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور بیروزگار نوجوان تحریک (BNT) کی جانب سے عوام دشمن بجٹ کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس میں پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن پ ٹ الف، ہائی ویز لیبر یونین، […]

جولائی 2, 2015 ×
سپین: علاقائی انتخابات میں دائیں بازو کی شکست، عوام کی جیت

سپین: علاقائی انتخابات میں دائیں بازو کی شکست، عوام کی جیت

| تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: حسن جان | ہفتہ 13 جون کوسپین میں ہزاروں لوگ نئے میئروں کی حلف برداری کے جشن میں باہر نکل آئے۔ یہ مناظر 1979ء یا شاید 1931ء کے بعد کبھی نہیں دیکھے گئے۔ 24 مئی کے میونسپل اور علاقائی انتخابات حکمران دائیں بازو کے PP […]

جولائی 2, 2015 ×
ترک انتخابات . . . سیاسی زلزلہ!

ترک انتخابات . . . سیاسی زلزلہ!

| تحریر: فرانچیسکو مرلی، ترجمہ: ولید خان | اتوار کو ترکی میں ہونے والے الیکشن اور اس کے نتیجے میں صدر طیب اردگان کی اے کے پارٹی کی واضح پسپائی ایک ایسا سیاسی زلزلہ ہے جو ترکی کی سیاست میں معیاری تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے اور جس کے آنے […]

جون 29, 2015 ×
’’مفاہمت ‘‘ کی کراہت

’’مفاہمت ‘‘ کی کراہت

| تحریر: قمرالزماں خاں | کراچی میں’’ کالے دھن‘‘ پر کنٹرول کی جنگ‘اداروں اور حکمران طبقے کے مختلف حصوں میں پھیل جانے سے یکا یک سیاسی اور ریاستی قوتوں کے مابین تلخی بڑھ گئی ہے۔ قبل ازیں یہ جنگ مقامی سطح پر ہی لڑی جارہی تھی۔ اب اسکا دائرہ کارایک […]

جون 29, 2015 ×
ایجنٹوں کی تکرار

ایجنٹوں کی تکرار

| تحریر: لال خان | کراچی اور دوسرے شہروں میں گرمی کی شدت اور لوڈ شیڈنگ سے اموات کا سلسلہ ابھی تھما نہیں ہے لیکن حکمرانوں کے پاس اپنے جرائم اور مظالم چھپانے کے بھی کئی ہتھکنڈے ہوتے ہیں۔ کارپوریٹ میڈیا پر ایم کیو ایم کا بھارت سے پیسے لینے […]

جون 27, 2015 ×
بجلی کے لٹیرے

بجلی کے لٹیرے

| تحریر: لال خان | کراچی اور ملک کے دوسرے شہروں میں شدید گرمی سے ہونے والی ہلاکتوں نے بجلی کے بحران اور سماجی انفراسٹرکچر کی بوسیدگی جیسے سلگتے ہوئے مسائل کو پھر منظر عام پر لا کھڑا کیا ہے۔ پانی کی عدم دستیابی اور طویل دورانیے کی لوڈ شیڈنگ […]

جون 26, 2015 ×
بے مہر سیاست!

بے مہر سیاست!

اداریہ جدوجہد:- عظیم مارکسی استاد ٹیڈگرانٹ نے ایک مرتبہ کہا تھا ’’ماضی کے بغیر کسی مستقبل کا تعین نہیں ہوسکتا۔‘‘ آج جب وقت رک سا گیا ہے تو ناگزیر طور پر ماضی عود کر آیا ہے۔ ماضی کا بھیانک اور اذیت ناک دور آج بھی ایک ’’جمہوری‘‘ ڈھونگ میں عوام […]

جون 26, 2015 ×