تازہ

ویڈیو: پاکستان تناظر، کامریڈ لال خان کا سم اپ

ویڈیو: پاکستان تناظر، کامریڈ لال خان کا سم اپ

کامریڈ لال خان طبقاتی جدوجہد کی 31ویں کانگریس کے دوسرے سیشن ’’پاکستان تناظر‘‘ کا سم اپ کر رہے ہیں۔

ستمبر 6, 2012 ×
نوجوان ڈاکٹرز کے پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے

نوجوان ڈاکٹرز کے پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے

[رپورٹ: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین] سروس سٹرکچر کے حصول کے لئے نوجوان ڈاکٹرز ایک بار پھر سڑکوں پر آ گئے۔ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حصول کے لئے ایک لمبے وقت سے جدوجہد میں مصروف عمل ہیں۔

ستمبر 6, 2012 ×
ویڈیو: پاکستان تناظر پر کامریڈ پارس جان کی لیڈ آف

ویڈیو: پاکستان تناظر پر کامریڈ پارس جان کی لیڈ آف

کامریڈ پارس جان طبقاتی جدوجہد کی 31ویں کانگریس کے دوسرے سیشن میں ’’پاکستان تناظر‘‘ پر لیڈ آف دے رہے ہیں۔

ستمبر 6, 2012 ×
ویڈیو: سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان؟

ویڈیو: سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان؟

طبقاتی جدوجہد کی 31ویں کانگریس کے تیسرے سیشن میں کامریڈ لال خان ’’سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان؟‘‘ کے موضوع پر لیڈ آف دے رہے ہیں۔

ستمبر 5, 2012 ×
کیا پاکستان ٹوٹ سکتا ہے؟

کیا پاکستان ٹوٹ سکتا ہے؟

[تحریر:لال خان، ترجمہ: فرہاد کیانی] پاکستان معرض وجود میں آنے ساتھ ہی شدید عدم استحکام کا شکار ہے جس کی وجہ سے مذہب کے نام پر بنائے گئے اس ملک کی بقا اور یکجہتی کے متعلق شکوک و شبہات جنم لیتے رہے ہیں۔

ستمبر 3, 2012 ×
چلی: ریاست کو ہلا دینے والی طلبہ تحریک

چلی: ریاست کو ہلا دینے والی طلبہ تحریک

[تحریر: راشد خالد] چلی میں طلبہ کی تحریک کا آغاز مئی 2011ء سے ہوا لیکن اگست 2011ء کے بعد سے اس میں شدت آنا شروع ہوگئی جب یہ ملک کے تمام خطوں تک پھیل گئی۔

ستمبر 2, 2012 ×
بونا پارٹ ازم کیا ہے؟

بونا پارٹ ازم کیا ہے؟

تحریر: ٹیڈ گرانٹ سماج کے کسی بھی دوسرے مظہر کی طرح ریاست بھی ہر وقت تغیر پذیر رہتی ہے۔ جہاں ایک طرف یہ انسانی سماج پر موضوعی طور پر اثر انداز ہوتی ہے وہاں سماج میں ہونے والی معروضی تبدیلیاں ریاست کے کردار کو بھی تبدیل کرتے ہیں۔ غیر معمولی […]

اگست 31, 2012 ×
جنوبی افریقہ: آزادی سے رستا خون

جنوبی افریقہ: آزادی سے رستا خون

[تحریر: لال خان، ترجمہ: فرہاد کیانی] نسلی امتیاز کی پالیسی کے خاتمے اور جمہوریت اور آزادی کی نئی شروعات کے اٹھارہ برس بعد، ماریکانا کے علاقے میں لون من کمپنی کی ملکیت میں پلاٹینم کی کانوں کے 44کان کنوں کا گزشتہ جمعرات کے روز پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ قتل اور […]

اگست 28, 2012 ×
شام: ردانقلاب بمقابلہ ردانقلاب

شام: ردانقلاب بمقابلہ ردانقلاب

[تحریر:موسیٰ لدقانی، ترجمہ :اسدپتافی] اس وقت شام کے اندر لڑائی اس کے دو سب سے بڑے شہروں،دمشق اور حلب (الیپو) کے اندر تک پھیل چکی ہے،ہم یہ سمجھ سکتے اور کہہ سکتے ہیں کہ شام کی یہ بے چینی پچھلے کچھ مہینوں کے اندر ایک اپنی نوعیت کی مسلح گوریلا […]

اگست 25, 2012 ×
اسرائیل میں عوامی تحریک اور مسئلہ فلسطین

اسرائیل میں عوامی تحریک اور مسئلہ فلسطین

[تحریر : لال خان، ترجمہ: عمران کامیانہ] اسرائیل میں گزشتہ سال ابھرنی والی عوامی تحریک کی یاد میں تل ابیب میں گزشتہ دنوں ایک ریلی نکالی گئی۔ریلی کے اختتام پر ایک اسرائیلی شہری موشے سلمان نے سرِ عام خود کو آگ لگالی، لیکن اس دلخراش واقعے کی میڈیا میں رپوٹنگ […]

اگست 24, 2012 ×
بنگلہ دیش: انقلاب کی جانب بڑھتے قدم

بنگلہ دیش: انقلاب کی جانب بڑھتے قدم

[تحریر: زبیر رحمن] یہ وہی بنگال ہے جہاں جہانگیر بادشاہ جب داخل ہوا تو برجستہ کہا کہ دنیا میں اگر کہیں جنت ہے تو..ایں بنگال است، ایں بنگال است،ایں بنگال است۔

اگست 19, 2012 ×
بیروزگار نوجوان تحریک کے راہنماؤں کی رہائی

بیروزگار نوجوان تحریک کے راہنماؤں کی رہائی

[رپورٹ: ارتقا قادر] آج 17اگست کی شام جھوٹے مقدمات میں گرفتار بیروزگار نوجوان تحریک کے راہنماؤں کو شدید عوامی دباؤ کے نتیجے میں رہا کر دیا گیا۔

اگست 18, 2012 ×
کنٹین سٹورز ڈیپارٹمنٹ کے130جبری برطرف ملازمین سراپا احتجاج

کنٹین سٹورز ڈیپارٹمنٹ کے130جبری برطرف ملازمین سراپا احتجاج

[رپورٹ: برطرف سی ایس ڈی ملازمین، سی ایس ڈی ہیڈ آفس، آر اے بازار راولپنڈی] ایسے موقع پر جب تمام ملازمین نے عید پر اپنے بچوں کے لئے کپڑے خریدنے تھے اس وقت ظالم انتظامیہ نے پاک فوج کے کنٹین سٹور ڈیپارٹمنٹ سی ایس ڈی کے 130 ملازمین کو جبری […]

اگست 18, 2012 ×
قدر، قیمت اور منافع

قدر، قیمت اور منافع

کامریڈ عمران کامیانہ، سوات میں ہونے والے نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2012ء کے چوتھے سیشن میں ’’قدر، قیمت اور منافع‘‘ کے موضوع پر لیڈ آف دے رہے ہیں۔

اگست 18, 2012 ×
فیصل آباد میں انقلابی نوجوانوں کی گرفتاری کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے

فیصل آباد میں انقلابی نوجوانوں کی گرفتاری کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے

14اگست کو جب پاکستانی ریاست اور میڈیا یہاں کے غریب محنت کشوں اور بے روزگار نوجوانوں پر وطن پرستی کے جذبات زبردستی تھونپ رہا تھا تو بے روزگار نوجوان تحریک کے نوجوان ملک کے طول و عرض میں مظاہرے اور کیمپ منعقد کر کے عوام کو ان کے مسائل کی […]

اگست 17, 2012 ×