’’قاتل نظام‘‘
[تحریر: قمرالزماں خاں] یہ کیسا سماج،کیسی حکمرانی اور کیسی ریاست ہے؟ایک ہی دن میں سینکڑوں محنت کش ملک کے دو بڑے شہروں میں زندہ جل کر خاکستر ہوجاتے ہیں اور کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی!!
[تحریر: قمرالزماں خاں] یہ کیسا سماج،کیسی حکمرانی اور کیسی ریاست ہے؟ایک ہی دن میں سینکڑوں محنت کش ملک کے دو بڑے شہروں میں زندہ جل کر خاکستر ہوجاتے ہیں اور کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی!!
کراچی اور لاہور کی فیکٹریوں میں آتشزدگی سے مزدوروں کے قتل پر احتجاج!
کامریڈ پارس جان ، پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین کی جانب سے حیدرآباد میں منعقدہ ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔ ریلی کے شرکاء سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ذمہ داران کو فوری اور قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
[رپورٹ : کامریڈ نثار چانڈیو] مورخہ 16 ستمبر بروز اتوار پاکستان ٹریڈیونین ڈیفنس کیمپین کے زیراہتمام حیدر چوک سے پریس کلب تک بلدیہ ٹاؤن گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگنے سے شہید ہونے والے محنت کشوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اور مالکان اور ذمہ داران کے خلاف احتجاجی […]
[تحریر: رؤف لُنڈ] حالیہ بارشوں کے بعد ڈیرہ غازی خان ایک دفعہ پھر سیلاب میں ڈوب گیا ہے۔ ابھی 2010ء کے سیلاب کے زخم مندمل نہیں ہوئے تھے کہ ایک اورآفت نے ضلع ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے عوام کے حوصلے کا امتحان لیا ہے۔
نوجوان ڈاکٹرز سروس سٹرکچر کے حصول کے لئے اپنا احتجاج بدستور جاری رکھے ہوئے ہیں۔اس حوالے سے 13ستمبر کو پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر مظاہرے کئے گئے جن میں سے چند ایک کی رپورٹ یہاں پیش کی جارہی ہے۔
[تحریر: لال خان، ترجمہ: فرہاد کیانی] کراچی میں کپڑے کے کارخانے میں لگنی والی ہولناک آگ جس میں 289مرد، عورتیں اور بچے مارے گئے اور کئی سو جھلس کر شدید زخی ہو گئے، جہاں کسی قید خانے کی طرح دروازے مقفل تھے، ایسے واقعات پاکستانی مزدوروں کے لیے معمول بن […]
سرمایہ داروں کی پر زور مذمت اور تحریک چلانے کا اعلان!
’’محنت کشوں کو اپنی نجات اور فلاح کے لیے مزدور ریاست کی ضرورت ہے‘‘
[تحریر: لال خان، ترجمہ: فرہاد کیانی] نیو یارک اور واشنگٹن پر ہونے والے وحشیانہ حملوں کے بعد کے گیارہ ہنگامہ خیز برسوں میں دنیا جنگوں، دہشت گردی، خونریزی، معاشی اور سماجی بربادی کے ہاتھوں بہت تاراج ہوئی ہے۔
[رپورٹ:حیدر چغتائی] یکم ستمبر2012ء بروز ہفتہ کو کا کولا رحیم یارخان کا سیاہ ترین دن تھا۔
11 ستمبر 2001 ء کے بعد کے گیارہ سال گزر جانے کے باوجود اس دہشت گردی کے واقعے کا حقیقی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔ حکمرانوں کے مختلف دھڑوں کے مفکروں اور تجریہ کاروں نے سیاق وسباق سے عاری سازشوں اور قیاس آرائیوں پر مبنی لا محدود من گھڑت تھیوریا […]
[رپورٹ: عمران کمیانہ] فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ارسلان غنی کیمبرج یونیورسٹی کی تاریخ میں گریجویٹ یونین کے صدر بننے والے پہلے پاکستانی ہیں۔واضح طبقاتی نقطۂ نظراور طالب علم دوست منشور کے ساتھ الیکشن لڑنے اور جیتنے کے بعد وہ اس وقت 12000سے زائد (پوسٹ گریجویٹ اور پی ایچ […]
[رپورٹ: ڈاکٹر عمر نصیر] پاکستان میں فیکٹری مالکان کا محنت کشوں پر جبر ویسے تو معمول ہے لیکن کچھ واقعات ضمیر رکھنے والوں کا دل دہلا دیتے ہیں۔