کانگریس 2013ء تصاویر میں
دنیا بھر سے اپنے قارئین کی پر زور فرمائش پر ہم طبقاتی جدوجہد کی 32ویں کانگریس2013ء کے دونوں دنوں کی مکمل تصاویر شائع کر رہے ہیں۔
دنیا بھر سے اپنے قارئین کی پر زور فرمائش پر ہم طبقاتی جدوجہد کی 32ویں کانگریس2013ء کے دونوں دنوں کی مکمل تصاویر شائع کر رہے ہیں۔
[تحریر: لال خان] لاہور کے مرکزی علاقے بادامی باغ میں واقع عیسائیوں کی بستی جوزف کالونی میں 178 گھروں کو مذہبی جنونیت کے زیرِ اثر جلا کر راکھ کر دینے کے واقعہ نے ایک مرتبہ پھر سے پاکستانی سماج میں سرائیت شدہ بیماری کو عیاں کر دیا ہے۔
کامریڈ فریڈ ویسٹن، طبقاتی جدوجہد کی 32ویں کانگریس میں ہوگو شاویز کی وفات پر عالمی مارکسی رجحان (IMT) کا دنیا بھر کے محنت کشوں اور نوجوانوں کے نام پیغام پڑھ کر سنا رہے ہیں۔
[تحریر: لال خان] کراکس اور دوسرے کئی شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی گلیوں اور سڑکوں پر لاکھوں افراد اس شخص کی موت کا سوگ منانے اور اسے خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے باہر نکلے ہیں جس نے محروموں اور محنت کشوں کی جدوجہد کا علم اس انداز میں بلند […]
[رپورٹ: عمر شاہد] یونی لیور اشرف سوپ کامونکی کے محنت کشوں نے انتظامیہ کی مبینہ زیادتیوں اور جبری برطرفیوں کے خلاف 21 فروری سے PTUDC کے ساتھ مل کر شاندار جدوجہد کا آغاز کیا جس سلسلے میں اشر ف سوپ کامونکی کے محنت کشوں نے انتظامیہ کی لیبر دشمن اور […]
پاکستان کی حکمران سیاسی اشرافیہ ایک مرتبہ پھر انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سرگرم ہے۔ میڈیا ان انتخابات کے گرد بحثوں کو بڑھاوا دے رہاہے۔
[رپورٹ: marxist.com، ترجمہ: اسد پتافی] 9 اور 10مارچ کو ’’طبقاتی جدوجہد‘‘ کی 32ویں کانگریس کے موقع پر پاکستان بھر سے ہزاروں مارکسسٹ ایوان اقبال لاہور میں اکٹھے ہوئے۔ ہم اپنے قارئین کے لئے اس کانگریس کی مکمل رپورٹ شائع کرر ہے ہیں۔
[تحریر: کامریڈ عصمت] مصر: اخوان المسلمین کے خلاف احتجاج کے دوران ایک عورت ریاستی پولیس پر پتھرائو کر رہی ہے خواتین جو کہ انسانی آبادی کا نصف حصہ ہیں انہیں عمومی طور پر صنف نازک کہا اورسمجھا جاتا ہے۔ ان کے متعلق رائے عامہ یہ ہے کہ یہ کمزور ہیں، […]
[تحریر: عمران کامیانہ] ’’ہر گزرتے دن کے ساتھ میرا یقین اس بات پر پختہ ہو تا جارہا ہے کہ انسانیت کو اب سرمایہ دارانہ سماج سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ لیکن سرمایہ دارانہ طریقوں سے سرمایہ داری کا خاتمہ ممکن نہیں بلکہ ایسا سوشلزم کے ذریعے ہی کیا جاسکتا […]
[رپورٹ: رئیس کجل] مورخہ 18فروری کو رحیم یار خان میں پریس کلب میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین کے زیرِ اہتمام ’’سرمایہ داری کا عالمی بحران اور محنت کشوں کی جدوجہد‘‘ کے موضوع پر ایک لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیاجس میں جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے […]
[رپورٹ: PTUDC گوجرانوالہ] 27 فروری کو یونی لیور اشرف سوپ کے جبری برطرف ملازمین نے فیکٹری گیٹ کے سامنے احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔
[تحریر: لال خان] 1971ء کی خانہ جنگی کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کی پاداش میں 5 فروری کوجماعتِ اسلامی کے لیڈر عبدالقادرمُلا کوعمر قید اور 28 فروری کو دلوار حسین سیدی کو موت کی سزا سنائے جانے کے بعد بنگلہ دیش میں فسادات اور بد امنی کا سلسلہ شروع […]
[رپورٹ: PTUDC گوجرانوالہ] اشرف سوپ فیکٹری کامونکی میں جی ٹی روڈ پر واقع ہے جہاں یونی لیور کی پراڈکٹس لکس، لائف بوائے اور وِم صابن تیار ہوتا ہے۔ یہاں کام کرنے والے محنت کشوں کا شدید ترین استحصال کیا جاتا ہے اور انہیں ٹھیکیدار کے ذریعے انتہائی کم تنخواہ پر […]
[تحریر: قمرالزماں خاں] گزشتہ برسوں میں پاکستان پیپلز پارٹی میں وزیر اعظم بننے کی خواہش بامراد نہ ہونے کے باعث مخدوم شاہ محمود قریشی اور نواز لیگ کے کسی نمایاں فریم میں نہ سماپانے والے مخدوم جاوید ہاشمی اپنی اپنی پارٹیاں چھوڑ کر میڈیا کے راکٹ پر بیٹھی تحریک انصاف […]
طبقاتی جدوجہد کی 32ویں کانگریس 9-10 مارچ کو ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہونے جارہی ہے۔ہم اپنے قارئین کے لئے اس کانگریس کی تیسری اور آخری مجوزہ دستاویز ’’یورپی اور عرب انقلابات کا تناظر‘‘ شائع کر رہے ہیں۔