تازہ

لاہور: ’’روس: انقلاب سے ردِ انقلاب تک‘‘ کی تقریبِ رونمائی

لاہور: ’’روس: انقلاب سے ردِ انقلاب تک‘‘ کی تقریبِ رونمائی

[رپورٹ: فرحان گوہر] 16 نومبر کو طبقاتی جدوجہد پبلیکیشنز اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپیئن (PTUDC) کے زیرِ اہتمام مارکسی استاد اور نظریہ دان کامریڈ ٹیڈ گرانٹ کی تصنیف ’’روس: انقلاب سے ردِ انقلاب تک‘‘ کے دوسرے اردو ایڈیشن کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد الحمراء ہال میں کیا گیا۔ تقریب […]

نومبر 18, 2013 ×
فیصل آباد: ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی

فیصل آباد: ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی

[رپورٹ: کامریڈارتقاء] 8 نومبر کو فیصل آباد آرٹس کونسل اور طبقاتی جدوجہد پبلیکیشنز کے زیر اہتمام کامریڈ ٹیڈ گرانٹ کی کتاب ’’روس:انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں طلبہ، محنت کش، اساتذہ اور خواتین نے شرکت کی۔ تقریب کی صدارت ماضی میں بائیں […]

نومبر 18, 2013 ×
کراچی: ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی

کراچی: ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی

[رپورٹ: جنت حسین] کراچی میں بالشویک انقلاب کی 96 ویں سالگرہ کے موقع پر کامریڈ ٹیڈ گرانٹ کی اہم اور مشہور کتاب ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کے دوسرے ایڈیشن کی تقریب رونمائی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد ہو ئی جسکی صدارت پروفیسر سحر انصاری نے کی۔ […]

نومبر 16, 2013 ×
گلیمر میں لپٹی قدامت پرستی

گلیمر میں لپٹی قدامت پرستی

[تحریر: لال خان] خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی مخلوط حکومت چند ہی ماہ میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ قومی وطن پارٹی کے چیئرمین اور سینئر وزیر سکندر شیر پاؤ نے ایک پریس کانفرنس میں حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان پر کرپشن اور […]

نومبر 16, 2013 ×
واہ: مزدور رابطہ کمیٹی کا اجلاس

واہ: مزدور رابطہ کمیٹی کا اجلاس

[رپورٹ: ثاقب زین] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیرِ اہتمام 6نومبرکو واپڈا آفس کوہسار کالونی ٹیکسلا میں مزدور رابطہ کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی واپڈا ہا ئیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین اٹک سرکل کے زونل سیکٹری جناب رحیم شاہ صا حب نے کی۔ میٹنگ […]

نومبر 15, 2013 ×
راولپنڈی: مزدور رابطہ کمیٹی کا اجلاس

راولپنڈی: مزدور رابطہ کمیٹی کا اجلاس

[رپورٹ: اسحاق میر] 11 نومبربروز سوموار دن 3بجے ایپکا یونین آفس میں مزدور رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں محمد اکرم بُندہ (ڈپٹی سیکرٹری پاکستان ورکرز کنفیڈریشن)، ملک فتح خان (مرکزی نائب صدر واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین)، راشد شاہ (پریس انفارمیشن سیکرٹری فیڈرل ریونیو الائنس ایمپلائز یونین)، چنگیز ملک […]

نومبر 13, 2013 ×
نورا کشتی؟

نورا کشتی؟

’’یہ ناراضگیاں سطحی اور عارضی ہیں۔ جماعت اسلامی کا فوج اور فوج کا جماعت اسلامی کے بغیر گزارا نہیں ہے‘‘ [تحریر: لال خان] جماعت اسلامی کے امیر مولوی منور حسن کے ’’شہادت‘‘ بارے بیان پر پاک فوج کی طرف سے آنے والا شدید رد عمل پاکستانی حکمرانوں کے سیاسی اور […]

نومبر 13, 2013 ×
ویڈیو: بالشویک انقلاب کی میراث

ویڈیو: بالشویک انقلاب کی میراث

بالشویک انقلاب کی 96ویں سالگرہ کے موقع پر کامریڈ لال خان حیدر آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بالشویک انقلاب کی حاصلات اور سوویت یونین کی زوال پزیری کی وجوہات پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

نومبر 12, 2013 ×
رحیم یار خان: بالشویک انقلاب کی 96ویں سالگرہ کی تقریب

رحیم یار خان: بالشویک انقلاب کی 96ویں سالگرہ کی تقریب

[رپورٹ: PTUDC رحیم یار خان] 5 نومبر کو رحیم یار خان کی علامہ اقبال لائبریری کے ہال میں بالشویک انقلاب کی 96ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی جانب سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی PTUDC کے مرکزی راہنما کامریڈ آدم […]

نومبر 12, 2013 ×
بلدیاتی انتخابات کا شوشہ

بلدیاتی انتخابات کا شوشہ

[تحریر: لال خان] آج کل بلدیاتی انتخابات کا بڑا چرچا ہے۔ یہ کوئی حادثاتی امرنہیں ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں زیادہ تر بلدیاتی انتخابات ’’جمہوری‘‘ حکومتوں کی بجائے فوجی آمریتوں کے تحت ہوئے ہیں۔ فوجی آمروں کو اپنی سماجی بنیادیں وسیع اور مضبوط کرنے کے لئے بلدیاتی انتخابات کی […]

نومبر 12, 2013 ×
سیالکوٹ: ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی

سیالکوٹ: ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی

[رپورٹ: PTUDC سیالکوٹ] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن سیالکوٹ کی جانب سے 8 نومبر کو پریس کلب سیالکوٹ میں بالشویک انقلاب کی 96ویں سالگرہ کے موقع پر ٹیڈ گرانٹ کی کتاب ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں […]

نومبر 11, 2013 ×
ویڈیو: امریکہ، دوست یا دشمن؟

ویڈیو: امریکہ، دوست یا دشمن؟

کامریڈ لال خان نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پاک امریکہ تعلقات کے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

نومبر 11, 2013 ×
سکھر: ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی

سکھر: ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی

[رپورٹ: احسن جعفری] 09 نومبر2013 بروز ہفتہ کوئنزروڈ سکھر پر کامریڈ ٹیڈ گرانٹ کی شہرہ آفاق کتاب ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔ تقریب کی صدارت ڈاکٹر لال خان نے کی جبکہ مہمانِ خصوصی کے طور پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی […]

نومبر 10, 2013 ×
حیدرآباد: ’’روس : انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی

حیدرآباد: ’’روس : انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی

[رپورٹ : راہول] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین حیدرآباد کی جانب سے مورخہ 8 نومبر 2013ء کو عظیم بالشویک انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر کامریڈ ٹیڈ گرانٹ کی شہرہ آفاق کتاب ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کے دوسرے ایڈیشن کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی جس میں مختلف […]

نومبر 10, 2013 ×
ملتان: بالشویک انقلاب کی 96ویں سالگرہ پر سیمینار

ملتان: بالشویک انقلاب کی 96ویں سالگرہ پر سیمینار

[رپورٹ: PTUDC ملتان] 7 نومبر 2013ء بروز جمعرات کو بالشویک انقلاب کی سالگرہ کے سلسلے میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین ملتان کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سٹیج سیکٹری کے فرائض کامریڈ انعم نے ادا کیے اور تقریب کا آغاز کامریڈ اسد پتافی نے ساحر لدھیانوی […]

نومبر 8, 2013 ×