یہ غم سحر کا یقیں بنا ہے!

مشال خان کے چہلم کے موقع پر ملک سے ترقی پسند نوجوان اور سیاسی کارکنان 21 مئی کو اُن کے آبائی گائوں میں جمع ہو رہے ہیں۔ اِس موقع پر ’مشال ریولوشنری فرنٹ‘ اور انقلابی طلبہ محاذ (RSF) نے مشال کی جدوجہد کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے اپنے مطالبات پر مبنی لیف لیٹ شائع کیا ہے۔