جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا ’انتفادۂ کشمیر کنونشن‘، تیاریاں عروج پر!

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اپنا بیسواں مرکزی کنونشن، جسے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری حالیہ تحریک کی مناسبت سے ’’انتفادۂ کشمیر کنونشن‘‘ کا نام دیا گیا ہے، 26 اگست کو صابر شہید سٹیڈیم راولا کوٹ میں منعقد کر رہی ہے۔ اِس حوالے سے پورے کشمیر میں تیاریاں عروج پر ہیں، جن کی مختصر رپورٹ اور تصاویر ہم اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔

کنونشن کے حوالے سے شائع کئے گئے پوسٹر، لیف لیٹ اور کارڈ

علی سوجل میں تنظیم کی یونٹ سازی، کیمپ اور میٹنگز

ہجیرہ میں یونٹ سازی اور میٹنگز

کھائی گلہ میں میٹنگز

مظفر آباد میں میٹنگز، پریس کانفرنس اور کیمپوں کا انعقاد

کوئیاں میں یونٹ سازی اور میٹنگ

مندھول میں شرکت کی تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ

باغ میں یونٹ سازی اور تیاریوں کے حوالے سے میٹنگز

کوٹلی میں میٹنگ

 پلندری میں میٹنگز اور کیمپ کا انعقاد

میرپور یونیورسٹی ہاسٹل میں میٹنگ

گڑھی دوپٹہ میں میٹنگ

راولا کوٹ میں میٹنگ

نور کوٹ میں سٹال

راولا کوٹ میں موٹر سائیکل ریلی

کشمیر بھر میں مطالبات کی وال چاکنگ اور پوسٹرنگ

مظفر آباد میں موٹر سائیکل ریلی