جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن: جدوجہد کے پچاس سال!

jammu-kashmir-national-students-federation-jknsf-50-years-of-struggle-1جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر 24 ستمبر کو پلندی میں عظیم الشان ’سوشلسٹ کشمیر کانفرنس‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر JKNSF کی جانب سے تنظیم کی تاریخ اور جدوجہد کے حوالے سے خصوصی کتابچہ شائع کیا گیا جسے ہم ویب سائٹ پر بھی شائع کر رہے ہیں۔ پی ڈی ایف فارمیٹ میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔