سیالکوٹ: ’انقلاب روس کی تاریخ‘ کی تقریب رونمائی
اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کتاب کا پس منظر، اہمیت اور اس میں بیان کئے گئے مختلف نکات پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔
اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کتاب کا پس منظر، اہمیت اور اس میں بیان کئے گئے مختلف نکات پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔
تقریب میں طلبہ، ٹریڈ یونین رہنماؤں، محنت کشوں، سیاسی کارکنان، ادبی تنظیموں کے نمائندگان اور خواتین سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
خیراللہ نے محفل کے اختتامی کلمات ادا کرتے ہوئے کہا کہ طبقاتی نظام میں انسانوں کے ساتھ ساتھ ادب بھی سرمائے کا غلام ہے۔
سکول ایک ہی سیشن پر مبنی تھا جس کا موضوع ’تاریخی مادیت‘ تھا۔
مقررین نے فہیم اکرم شہید کی لازوال جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کیا اور فہیم کی جدوجہد کو آج کے عہد میں جدید بنیادوں پر جاری رکھنے کاعزم کیا۔
فیصل آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نوجوانوں کے لئے بلوچستان کے حوالے سے اِس نوعیت کی سیاسی و نظریاتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
سکول میں سکھر، خیرپور، ٹھری میر واہ اور گردو نواح کے علاقوں سے نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔
جذبے، مورال، ڈسپلن، انتظامات، سیشنز میں ہونے والی بحثوں کے معیار اور مقدار کے لحاظ سے یہ ایک کامیاب تربیتی سکول تھا جو خطے میں انقلابی پارٹی کی تعمیر کا عمل آگے بڑھائے گا۔
اِس کنونشن کا پیغام پوری دنیا میں انقلابی نوجوانوں کو نیا عزم، حوصلہ اور شکتی دے گا اور اِس خطے میں طبقاتی جدوجہد کو سوشلسٹ فتح کی منزل سے ہمکنار کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
پورے کشمیر میں تیاریاں عروج پر ہیں، جن کی مختصر رپورٹ اور تصاویر ہم اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔
پہلے سیشن کا موضوع عالمی اور پاکستان تناظر تھا جس کو چیئر رفعت علی نے کیا اور اس پر بحث کا آغاز خیراللہ نے کیا۔
اس سیمینار میں ڈنمارک کے بائیں بازو کے نمائندگان اور ٹریڈ یونین رہنماﺅں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
مقررین نے اس خونی بٹوارے کے پیچھے محرکات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی راج نے ’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘ کی پالیسی کو استعمال کرتے ہوئے اس خطہ میں اپنی حکمرانی اور سامراجی لوٹ کو جاری رکھا۔
ڈاکٹر لال خان نے اپنے خطاب کے دوران قومی ریاست کی نوعیت اور قومی تشخص کے بارے میں تاریخی حوالوں سے وضاحت کی۔
ہر سال کی اِس سال بھی محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ملک کے طول و عرض میں مختلف مزدور تنظیموں کے تعاون سے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) نے ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا۔