رپورٹیں

دادو: کامریڈ ابرارالحسن ہیسبانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

دادو: کامریڈ ابرارالحسن ہیسبانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

اس موقع پر کامریڈ ابرار کے بڑے بھائی اظہار ہیسبانی، پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے صوبائی صدر کامریڈ انور پنہور اور بے روزگار نوجوان تحریک کے رہنما اعجاز بگھیو نے خطاب کیا۔

جنوری 22, 2018 ×
پلندری میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

پلندری میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

ایک روزہ ایریا مارکسی سکول مورخہ 20 جنوری پلندری جدوجہد آفس میں منعقد ہوا۔

جنوری 21, 2018 ×
مظفرآباد: ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی عظیم الشان تقریب رونمائی کا انعقاد

مظفرآباد: ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی عظیم الشان تقریب رونمائی کا انعقاد

سینکڑوں طلبہ و طالبات اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن، پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن، پی ٹی یو ڈی سی سمیت دیگر طلبہ تنظیموں اور ترقی پسند پارٹیوں کے رہنماؤں و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

جنوری 3, 2018 ×
دادو: سندھ کے مزاحمتی شاعر شیخ ایاز کی بیسویں برسی

دادو: سندھ کے مزاحمتی شاعر شیخ ایاز کی بیسویں برسی

اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انور پنہور نے شیخ ایاز کی انقلاب، مزاحمت، سچ اور عشق پر شاعری پر روشنی ڈالی۔

جنوری 1, 2018 ×
ٹھری میر واہ میں بالشویک انقلاب کی صد سالہ سالگرہ کی تقریب

ٹھری میر واہ میں بالشویک انقلاب کی صد سالہ سالگرہ کی تقریب

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرکا نے کہا کہ آج سے ایک سو سال پہلے روس میں بالشویک پارٹی کی قیادت میں سوشلسٹ انقلاب برپا ہوا تھا۔

جنوری 1, 2018 ×
جوہی میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد

جوہی میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد

مورخہ 30 دسمبر2017ء کو جوہی میں دو موضوعات پر مارکسی اسکول منعقد کیا گیا جس میں نوجوانوں اور مزدوروں نے شرکت کی۔

جنوری 1, 2018 ×
پشاور: ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

پشاور: ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

مقرین نے اس کتاب کے ترجمہ کو ایک تاریخی کامیابی گردانا او ر امید ظاہر کی کہ یہ کتا ب پاکستان میں انقلابی عمل میں ایک اہم کردار ادا کرے گی۔

دسمبر 20, 2017 ×
اسلام آباد: ٹراٹسکی کی کتاب ’انقلاب روس کی تاریخ‘ کے اردو ترجمے کی تقریب رونمائی

اسلام آباد: ٹراٹسکی کی کتاب ’انقلاب روس کی تاریخ‘ کے اردو ترجمے کی تقریب رونمائی

اس موقع پر پمز نرسنگ ایسوسی ایشن ،آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ اتھارٹی، واپڈاہائیڈرویونین، پی آئی اے، ریلوے، ایپکا اور دیگر اداروں کے محنت کشوں اور مزدور رہنماؤں کے علاوہ وکلا اور صحافی حضرات کی بڑی تعداد موجود تھی۔

دسمبر 14, 2017 ×
فیصل آباد: ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد

فیصل آباد: ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد

تقریب میں فیصل آباد اور نواحی علاقوں کے مختلف اداروں سے بڑی تعداد میں طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت کی۔

دسمبر 11, 2017 ×
ملتان: ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی شاندار تقریب رونمائی کا انعقاد

ملتان: ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی شاندار تقریب رونمائی کا انعقاد

تقریب میں ملتان شہر اور نواحی علاقوں سے محنت کشوں، نوجوانوں اور خواتین نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی۔

دسمبر 5, 2017 ×
پشاور یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری

پشاور یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری

فوری طور پر ایک احتجاج کمیٹی قائم کرنے کی ضرورت ہے جس میں یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات سے طلبہ کی نمائندگی شامل ہو اور طلبہ کو جوابدہ اِسی کمیٹی کو یونیورسٹی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کا حق دیا جائے۔

دسمبر 2, 2017 ×
حیدرآباد: بالشویک انقلاب کی سوویں سالگرہ پر ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی تقریب رونمائی

حیدرآباد: بالشویک انقلاب کی سوویں سالگرہ پر ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی تقریب رونمائی

ملک کے بیشتر بڑے شہروں میں بنیاد پرستوں کی جانب سے خوف و ہراس کا ماحول پیدا کئے جانے کے باوجود بھی اس تقریب میں انقلابِ روس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے سندھ کے بیشتر شہروں سے بڑی تعداد میں نوجوانوں، خواتین اور محنت کشوں نے شرکت کی۔

نومبر 28, 2017 ×
رحیم یارخان: ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی تقریب رونمائی

رحیم یارخان: ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی تقریب رونمائی

تقریب کی صدارت بزرگ مزدور رہنما سید زمان خان نے کی جبکہ معروف مارکسی رہنما اور ایشین مارکسسٹ ریویو کے ایڈیٹر ڈاکٹر لال خان مہمان خصوصی تھے۔

اکتوبر 24, 2017 ×
سکھر: ’انقلاب روس کی تاریخ‘ کی تقریب رونمائی

سکھر: ’انقلاب روس کی تاریخ‘ کی تقریب رونمائی

تقریب میں سکھر اور گردونواح سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں، محنت کشوں اور سیاسی تنظیموں کے کارکنان نے سینکڑوں کی تعداد میں بھرپور شرکت کی۔

اکتوبر 22, 2017 ×
کراچی: بالشویک انقلاب کی سویں سالگرہ پر ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی تقریب رونمائی

کراچی: بالشویک انقلاب کی سویں سالگرہ پر ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی تقریب رونمائی

آرٹس کونسل کا آڈیٹوریم کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ سخت گرمی کے باوجود بارہ بجے سے ہی شرکا ہال میں پہنچنا شروع ہو چکے تھے۔

اکتوبر 19, 2017 ×