تہران میں ایک بار پھر عوامی مظاہرے
[رپورٹ:حمید علی زادے، ترجمہ: عمران کامیانہ] آج 3اکتوبر کو اچانک شروع ہونے والے بڑے مظاہرے میں ہزاروں افراد تہران کے بازار میں سڑکوں پر نکل آئے۔نعرے لگاتے ہوئے مظاہرین پورے بازار میں پھیل گئے اور ایک بنک کی عمارت کو تباہ کر دیا۔