امریکی سامراج: ماضی، حال اور مستقبل
’’امریکی سامراج وہ دیو ہے جس کے پاؤں مٹی سے بنے ہوئے ہیں‘‘ لیون ٹراٹسکی
’’امریکی سامراج وہ دیو ہے جس کے پاؤں مٹی سے بنے ہوئے ہیں‘‘ لیون ٹراٹسکی
’’امن مذاکرات امن کی ضمانت دینے سے عاری ہیں جبکہ جنگ کی دھمکیاں کبھی کھلی جنگ پر منتج نہیں ہوں گی۔ جب تک بحران کا شکار سرمایہ دارانہ نظام قائم ہے یہ منافقت، یہ خونی چکر جاری و ساری رہے گا اور خطے کے عوام کو تاراج کرتا رہے گا‘‘
[تحریر: لال خان] امریکی صدر کینیڈی کے دورمیں بھارت میں تعینات امریکی سفیر جان کینتھ گالبریتھ نے بھارتی ریاست کو ایک ’’کام کرتی ہوئی انارکی‘‘ قرار دیا تھا۔ ایک اور موقع پر انہوں نے بھارت کو ’’دنیا کا سب سے منظم انتشار‘‘ قرار دیا تھا۔ اس سے بعد کے عہد […]
[تحریر: لال خان] امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے حالیہ دورہ پاکستان نے بڑی اور چھوٹی سرمایہ دارانہ معیشت کے درمیان حاکمیت اور محکومی پر مبنی تعلقات کی حقیقت کو ایک بار پھر عیاں کر دیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ پاک امریکہ تعلقات کی پیچیدگیاں اور تضادات بھی کھل کر […]
[تحریر: آصف رشید] سرمایہ دارانہ نظام میں محنت کش طبقے کے پاس زندہ رہنے کا واحد ذریعہ روز گار (اجرتی غلامی) ہوتا ہے۔ محنت کش طبقہ اپنی قوت محنت کو سرمایہ دار کے ہاتھ فروخت کر کے اپنے زندہ رہنے کے وسائل تک رسائی حاصل کرتا ہے۔ لیکن موجودہ بحران […]
[تحریر: لال خان] 2008ء سے پہلے دو ہائیوں پر مشتمل سرمایہ داری کے معاشی ابھار نے سطح کے نیچے پنپنے والے سماجی تضادات کوعارضی طور پر دبائے رکھا، لیکن یہ تضادات ختم نہیں ہوپائے۔ معاشی خوشحالی کے ثمرات کی معاشرتی تقسیم انتہائی غیر مساوی تھی۔ اقوام متحدہ کے اعداد و […]
[تحریر: ایلن وڈز/حمید علی زادے، ترجمہ: اسدپتافی] مصر میں مرسی کے تخت اکھاڑے جانے کے بعد کی صورتحال نے مصری انقلاب کو ایک انتہائی پر پیچ اور نازک کیفیت میں دھکیل دیاہے۔ اخوان المسلمون کی اب بھی مصر کے سماج میں پیٹی بورژوازی، انتہائی پسماندہ و نیم خواندہ کسانوں اور […]
[تحریر :حمید علی زادے، ترجمہ:اسدپتافی] ایران میں صدارتی الیکشن ہو چکے ہیں اور روحانی ملک کا نیاصدر بن گیاہے۔ یہ ملک پر براجمان خامنائی کی واضح شکست ہے۔ صرف اس کی ہی نہیں بلکہ ایرانی ریاست کے سیکورٹی ڈھانچے پر کاری ضرب ہے۔ الیکشن نتائج سامنے آتے ہی لوگ گھروں […]
[تحریر: لال خان] چین کے وزیر اعظم لی کیکوانگ سے مذاکرات کے آغاز پر پاکستانی وزیر اعظم میاں نواز شریف کے الفاظ تھے کہ’’یہاں بیجنگ کے دورے میں مجھے وہ بیان یاد آرہا ہے کہ ہماری دوستی ہمالیہ سے اونچی، دنیا کے گہرے ترین سمندر سے گہری اور شہد سے […]
[تحریر: لال خان] مصر ی تاریخ کے سب سے بڑے عوامی مظاہرے تادم تحریر جاری ہیں۔ مصری وزارتِ داخلہ کی اپنی رپورٹ کے مطابق ایک کروڑ چالیس لاکھ لوگ پورے ملک میں سڑکوں پر موجود ہیں۔ بعض عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ’’تاریخ کے سب سے بڑے سیاسی مظاہرے‘‘ […]
[تحریر: لال خان] سرمایہ داری کے عالمی بحران میں آتی ہوئی شدت کے ساتھ ایک کے بعد دوسرے ملک میں عوامی مظاہروں کے طوفان امڈ رہے ہیں۔ ابھرتی ہوئی معیشتوں (برازیل‘ ہندوستان‘ روس‘ چین) جن پر 2008ء کے زوال کے بعد سرمایہ داری کے ماہرین تکیہ کیے ہوئے تھے کہ […]
[تحریر: لال خان] قطر میں طالبان کے دفتر کے ’’افتتاح‘‘ اور مذاکرات کے امکانات کے بارے میں گرما گرم خبریں میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ قطر کے رجعتی حکمرانوں نے جو محل نما دفتر طالبا ن کو دیا ہے اس سے سعودی اور خلیجی بادشاہتوں کی طرف سے طالبان […]
[تحریر: جاوید ملک] اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک حتمی وارننگ میں دنیا کے اندر بڑھتی ہوئی آلودگی کی حدت اور شدت کے متعلق جاری کر دہ ایک رپورٹ میں واضح انتبا ہ کیا ہے کہ اگر سرمایہ دار ریاستوں اور ملٹی نیشنل کمپنیوں نے موسموں کو تبدیل […]
[تحریر: لال خان] 2008ء میں سرمایہ دارانہ نظام کی تاریخ کے سب سے بڑے معاشی کریش کے بعد یورپ، امریکہ اور دوسرے مغربی ممالک کی معیشتیں بحالی کی بجائے مزید اقتصادی و مالیاتی بحرانوں میں ڈوبتی چلی جارہی ہیں۔ عالمی سرمایہ داری کے ماہرین کا خیال تھا کہ ’’ابھرتی‘‘ ہوئی […]
اردگان اور اس کی چور حکومت مردہ باد! انقلابی محنت کش اور نوجوان زندہ باد! [تحریر: ایلن وڈز، 5جون 2013ء] ترکی کے محنت کشوں اور نوجوانوں کی شاندار تحریک ساری دنیا کے لیے مثال ہے۔ ایک شاپنگ مال کی تعمیر کے لیے درختوں کی کٹائی کے خلاف پر شروع ہونے […]