پاکستان

پاکستان میں جمہوریت کے مسائل

پاکستان میں جمہوریت کے مسائل

[تحریر: لال خان] جاہ و جلال سے بھرپور نواز شریف کی حلف برداری کی تقریب اورنئی جمہوری حکومت کے قیام کو حکمرانوں کے ذرائع ابلاغ نے عوام کے شعور پر مسلط کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔ ایک جمہوری حکومت سے دوسری جمہوری حکومت تک اقتدار کی منتقلی کو […]

جولائی 11, 2013 ×
ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ: ہوئے تم دوست جس کے۔ ۔ ۔

ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ: ہوئے تم دوست جس کے۔ ۔ ۔

[تحریر: لال خان] جون 2011ء میں جسٹس ریٹائرڈجاوید اقبال کی سربراہی میں تشکیل پانے والے ایبٹ آباد کمیشن کی لیک ہونے والی رپورٹ سے کئی سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ اس رپورٹ نے پاکستانی ریاست، سیاست اور سفارت کے دیوالیہ پن کو بے نقاب کر دیا ہے۔ رپورٹ میں […]

جولائی 10, 2013 ×
نجکاری۔۔۔ایک جرم!

نجکاری۔۔۔ایک جرم!

[تحریر: جاوید ملک] دہشت گردی، توانائی کے بدترین بحران، خوفناک رفتار سے بڑھتی ہوئی بیروزگاری اور تباہ شدہ معیشت کو وراثت میں لیکر آنے والی موجودہ حکومت کو آنے والے دنوں میں بھی لہروں کے مخالف سمت میں تیرنا پڑے گا۔ 2008ء سے جاری عالمی مالیاتی بحران نے جہاں امریکہ، […]

جولائی 9, 2013 ×
راولاکوٹ: سوشلسٹ کشمیر کانفرنس

راولاکوٹ: سوشلسٹ کشمیر کانفرنس

[رپورٹ: حارث قدیر] مورخہ 6 جولائی کوجموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ ’’سوشلسٹ کشمیر کانفرنس‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سائنسی سوشلزم تاریخ کا واحد سچ ہے جو انسانیت کے بہتر اور محفوظ مستقبل کی نوید ثابت ہو سکتا ہے۔ سوشلزم کشمیر سمیت تمام […]

جولائی 7, 2013 ×
۔5 جولائی کا شب خون

۔5 جولائی کا شب خون

[تحریر: لال خان] آج سے 36 سال قبل اس ملک کی تاریخ کا بدترین شب خون مارا گیا تھا۔ 4 اور 5 جولائی 1977ء کی درمیانی رات کی تاریکی میں چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا ایک فوجی بغاوت کے ذریعے تختہ الٹ کر جنرل ضیاء الحق کی سربراہی […]

جولائی 4, 2013 ×
بلوچستان: ظلمتوں میں انقلاب بھی سلگ رہا ہے۔ ۔ ۔

بلوچستان: ظلمتوں میں انقلاب بھی سلگ رہا ہے۔ ۔ ۔

[تحریر: نہال خان] بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کو ہزارہ ٹاؤن میں ہونے والے خودکش بم حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تیس ہو گئی اور پچاس افراد زخمی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے پچاس افراد میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔ اس سے قبل […]

جولائی 1, 2013 ×
موت کے سائے

موت کے سائے

[تحریر: قمرالزماں خاں] سال کے سب سے طویل دن کے اخبارات، ایک ہی تاثر سے بھرے پڑے ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں اموات، قتل و غارت گری، حادثات کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا۔ کراچی، جو پہلے روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا اور جس کو پاکستان کی اقتصادی […]

جون 25, 2013 ×
بجٹ کی درندگی

بجٹ کی درندگی

[تحریر: آدم پال] بجٹ 2013-14ء عوام پر عذابوں کے سلسلے کی نئی کڑی کے طور پر نازل ہو چکا ہے۔ ذلت اور استحصال کا یہ سلسلہ تھمتا نظر نہیں آتا بلکہ اس میں شدت آتی جا رہی ہے۔ نہ صرف عوام کی تلخ زندگیوں میں مزید زہر گھول دینے والا […]

جون 23, 2013 ×
بجٹ کا عذاب

بجٹ کا عذاب

[تحریر: قمرالزماں خاں] عوامی نفرت، بے زاری اور کم ترین مقبولیت کے جس سنگ و میل پر پہنچنے میں آصف علی زرداری اور انکی پاکستان پیپلز پارٹی حکومت نے تین ساڑھے تین سال پاپڑ بیلے تھے اس سنگ میل کو نواز حکومت محض ایک ہفتے میں ہی کراس کرکے الیکشن […]

جون 17, 2013 ×
سونامی کی ناکامی

سونامی کی ناکامی

| تحریر:لال خان | پاکستان کی سیاست میں عمران خان کی سونامی ’آنے اور چھا جانے‘ میں ناکام ہو گئی ہے۔ انتخابات کے نتائج آنے کے ساتھ تحریکِ انصاف کے حامیوں کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ مالیاتی سرمائے کے جبر اور پیپلز پارٹی کی موجودہ موقع پرست قیادت کی غداری […]

جون 14, 2013 ×
وزیرستان میں انتخابی دھاندلی! اصل جنگ کا آغاز۔۔۔

وزیرستان میں انتخابی دھاندلی! اصل جنگ کا آغاز۔۔۔

[تحریر: ایلن ووڈز (لندن، 22مئی)، ترجمہ: عمران کامیانہ] وزیرستان میں موجود کامریڈز کے مطابق مسلم لیگ (ن)  کی جیت بڑے پیمانے پر دھاندلی کا نتیجہ تھی۔ 11مئی کو الیکشن نتائج آنے کے فوراً بعد سے ہی کامریڈ علی وزیر کی فتح کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں شروع کر دی گئیں […]

جون 11, 2013 ×
لوڈشیڈنگ کا اندھیر

لوڈشیڈنگ کا اندھیر

[تحریر: راشد خالد] لوڈشیڈنگ کا عذاب کم ہونے کی بجائے مزید بڑھتا چلاجا رہا ہے۔ شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے سے زائد ہے جب کہ دیہاتوں میں تو صورتحال انتہائی دگرگوں ہے جہاں بجلی اپنے وجود کا احساس دلانے 24 گھنٹوں میں سے محض 2، 4 گھنٹے ہی […]

جون 8, 2013 ×
بلوچستان: نواز شریف کی ’فیاضی‘

بلوچستان: نواز شریف کی ’فیاضی‘

[تحریر :لال خان] میڈیا اورسیاست پر براجمان ارباب اختیار، سول سوسائٹی او ر مختلف نوعیت کی این جی اوز پر مشتمل ’سیاسی تنظیمیں‘، نواز شریف کی جانب سے ڈاکٹر عبدالمالک کو بلوچستان کا وزیر اعلیٰ نامزد کرنے پر بہت خوش ہیں۔ ایسا تاثر دیا جا رہا ہے کہ اب بلوچستان […]

جون 7, 2013 ×
نواز لیگ کی حکومت: چراغ تلے اندھیرا

نواز لیگ کی حکومت: چراغ تلے اندھیرا

[تحریر: آدم پال] 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کو ذرائع ابلاغ پر چیخ چیخ کر جمہوریت کی بہت بڑی فتح قرار دیا جا رہا ہے اور عوام کے شعور پر اس جھوٹ کو مسلط کرنے کی سر توڑ کوشش کی جارہی ہے کہ عوام کے پسندیدہ نمائندوں پر […]

جون 2, 2013 ×
پاکستان: سیاست کی بد حالی

پاکستان: سیاست کی بد حالی

[تحریر:فارس] حالیہ انتخابات پاکستان کی تاریخ میں اس حوالے سے منفرد ہیں کہ ان کا انعقاد پاکستان کی تاریخ کے شدید معاشی اور سیاسی عدم استحکام کے دور میں ہواہے۔ سماجی سطح پر عوام کے علاوہ حکمران طبقات بھی عین الیکشن کے انعقاد کے وقت تک بے یقینی کی کیفیت […]

مئی 31, 2013 ×