پاکستان

جمود کا خلفشار

جمود کا خلفشار

[تحریر: لال خان] حکومت مفلوج اور بے بس ہے، حکومت مخالف لانگ مارچ اور دھرنے کسی اندھی وادی میں بھٹک رہے ہیں اور عوام اسلام آباد میں جاری اس سرکس سے لا تعلق ہیں۔ ٹیلیوژن چینلوں کا جعلی ’سسپنس‘ بھی اب بوریت میں تبدیل ہو گیا ہے۔ عجیب طوفانی جمود […]

اگست 22, 2014 ×
لانگ مارچ: افلاس سے بے مہر ٹکراؤ!

لانگ مارچ: افلاس سے بے مہر ٹکراؤ!

[تحریر: لال خان] یوں محسوس ہو رہا ہے کہ ملکی سیاست کا انتشار ایک بار پھر کسی بڑے خلفشار کی طرف بڑھ رہا ہے۔ لاہور سے روانہ ہونے والے دو، یا شاید ’’ڈھائی‘‘ لانگ مارچوں نے مسلم لیگ نواز حکومت کو چکرا کے رکھ دیا ہے۔ ایک لانگ مارچ کی […]

اگست 15, 2014 ×
رینگنے کی آزادی!

رینگنے کی آزادی!

[تحریر: پارس جان] عمران خان نے اپنے 14 اگست کے مارچ کا مقصد ’’آزادی‘‘ کا حصول قرار دیا ہے۔ گویا دائیں بازو کے اس ’’محب الوطن‘‘ سیاست دان نے بالواسطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ اس ملک کو ابھی تک آزادی نصیب ہی نہیں ہوئی۔ سنا ہے کہ انسانی […]

اگست 13, 2014 ×
انقلاب آخر ہوتا کیا ہے؟

انقلاب آخر ہوتا کیا ہے؟

[تحریر: لال خان] آج پاکستان بھر میں جس طرح سماجی خلفشار‘ محرومی‘ استحصال‘ جرائم‘ غربت‘ اور ذلت کی انتہاہوچکی ہے اس سے عوام صرف بیزار اور خوار ہی نہیں ہیں بلکہ شدید برہم بھی ہیں۔ اس اذیت ناک کیفیت میں عوام کی تبدیلی کی خواہش اب سلگنا شروع ہوگئی ہے۔ […]

اگست 12, 2014 ×
کیسا آزادی مارچ؟

کیسا آزادی مارچ؟

[تحریر: قمرالزماں خاں] اگرتحریک انصاف اور اسکے اتحادی 14 اگست 2014ء کوآزادی مارچ کررہے ہیں تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ 14 اگست 1947ء کو کیا ہوا تھا؟ ستائیس لاکھ بے گناہوں کا قتل عام کس غرض سے کرایا گیا تھا اور ایک کروڑ سے زائد شہریوں کو بے […]

اگست 11, 2014 ×
پی آئی اے: ’’شیر‘‘ کا پہلا شکار

پی آئی اے: ’’شیر‘‘ کا پہلا شکار

PIA کے پچاس فیصد محنت کشوں کو نکالنے کی تیاری

اگست 1, 2014 ×
روشنی؟

روشنی؟

[تحریر: لال خان] مسلم لیگ نواز کی حکومت متنازعہ مینڈیٹ کے ساتھ بحران زدہ ریاست میں برسراقتدار آئی۔ زوال پزیر سامراج نے اسے تسلیم کر کے تقویت بخشی۔ جمود زدہ سماج اور بدحال عوام نے بھی نیم دلی سے بادل نخواستہ انتخابات اور ان کے نتائج کو سمیت تسلیم کر […]

جولائی 19, 2014 ×
مسئلہ کشمیر کا مسئلہ!

مسئلہ کشمیر کا مسئلہ!

[تحریر: یاسر ارشاد] انسانی تاریخ میں بعض سماجی اور سیاسی مسائل مخصوص تاریخی وجوہات کی بنا پر ایسے الجھاؤ اور پیچیدگی کا شکار ہو جاتے ہیں کہ ایک لمبے عرصے تک حل طلب رہنے کے بعد سماجی معمول کا حصہ بن کر ایک ضرب المثل یاذومعنی علامات بن جاتے ہیں۔ […]

جولائی 13, 2014 ×
اعداد و شمار کا گورکھ دھندا

اعداد و شمار کا گورکھ دھندا

[تحریر: لال خان] گیارہ جولائی کو ملک کے بڑے اخبارات میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک رپورٹ ’’معیشت پانچ سال بعد راستے پر‘‘ کی سرخی کے ساتھ شائع کی گئی۔ اس رپورٹ میں اسٹیٹ بینک کی افسر شاہی نے موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کے قصیدے پڑھتے ہوئے بتایا […]

جولائی 12, 2014 ×
وطن میں جلا وطن!

وطن میں جلا وطن!

[تحریر: لال خان] فوجی آپریشن کا شوق رکھنے والے حکمران دھڑے کو شاید اندازہ نہ تھا، یا وہ اندازہ لگانا ہی نہیں چاہتے تھے کہ اس قسم کی کاروائی سے کتنی بستیاں تاراج اور کتنے خاندان برباد ہوں گے۔ 7 جولائی تک آنے والی خبروں کے مطابق آپریشن کے نتیجے […]

جولائی 8, 2014 ×
یہ کیا ہو رہا ہے؟

یہ کیا ہو رہا ہے؟

[تحریر: ز بیر رحمن] عا لمی سر ما یہ داری شدید بحران کا شکار ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ آخری ہچکولے کھا رہی ہے۔ اگر ایک جانب صرف بھوک سے اس دنیا میں ہر ماہ ڈیڑھ لا کھ انسان لقمہ اجل ہو رہے ہیں تو دوسری جا […]

جولائی 7, 2014 ×
5 جولائی کا جبر مسلسل!

5 جولائی کا جبر مسلسل!

[تحریر: لال خان] آج سے 37 سال قبل اس ملک کی تاریخ کے سب سے سیاہ اور مکروہ باب کا آغاز ہوا۔ 4 جولائی کی تاریک رات کو ہونے والے فوجی کُو کے داغ اس سماج پر سے آج تک نہیں مٹ پائے۔ ملک کے پہلے عام انتخابات میں سوشلسٹ […]

جولائی 5, 2014 ×
5 جولائی: چار دہائیوں پر محیط یومِ سیاہ

5 جولائی: چار دہائیوں پر محیط یومِ سیاہ

[تحریر: قمرالزماں خاں] پاکستان کی تاریخ میں 5 جولائی 1977ء کا منحوس دن‘ اس المیے کا خالق ہے جس کی وحشت سے پاکستان کے عوام سینتیس سال گزرجانے کے بعد بھی نہیں نکل سکے۔ 5 جولائی1977ء کو جنرل ضیاالحق نے صرف جمہوریت کا گلا ہی نہیں گھونٹا تھا بلکہ اس […]

جولائی 4, 2014 ×
اپنے ہوئے پرائے!

اپنے ہوئے پرائے!

[تحریر: لال خان] پاکستان کے لاکھوں شہری سعودی عرب، خلیجی ریاستوں، یورپ، امریکہ اور دنیا کے دوسرے خطوں میں محنت مزدور کر کے اپنا اور اپنے خاندانوں کا پیٹ پالتے ہیں۔ ہمارے ذرائع ابلاغ میں ان محنت کشوں کو بڑی بے رحمی سے ’’تارکین وطن‘‘ کانام دیا جاتا ہے۔ اس […]

جولائی 3, 2014 ×
بیروزگاری: سرمایہ داری کا ناگزیر نتیجہ!

بیروزگاری: سرمایہ داری کا ناگزیر نتیجہ!

[تحریر: راہول] ہم ایک ایسے پرانتشار دور میں رہ رہے ہیں جہاں سماج میں ہر طرف ناامیدی اور مایوسی اپنی جڑیں مضبوط کرنے کی کوششوں میں لگی ہیں، سماج کی ہر پرت میں اپنی زندگی کو سہل بنانے کی آرزو ہے، خاص طور پر نوجوان نسل میں خواہشات کا ایک […]

جون 27, 2014 ×