پاکستان

بڑے دھوکے ہیں اس راہ میں!

بڑے دھوکے ہیں اس راہ میں!

[تحریر: لال خان] پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے اچانک ایک غیر معمولی بیان داغ دیا ہے کہ ’’پیپلز پارٹی کے نظریاتی اور ناراض کارکنوں سے ذاتی طور پر معافی مانگتا ہوں۔ ایسے رہنما اور کارکنان، جن کا دل اب بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ دھڑک رہا […]

ستمبر 30, 2014 ×
اصلاح پسندی کی نامرادی

اصلاح پسندی کی نامرادی

[تحریر: لال خان] 2013ء کی انتخابی مہم میں عمران خان کا وقتی ابھار شدید سماجی بحران، سیاسی جمود اورعمومی سوچ اور نفسیات کے گہرے ابہام کا نتیجہ تھا۔ یہ کیفیت ہمیں عالمی سطح پر کئی ممالک میں نظر آتی ہے۔ خاص کر 2008ء کے بعد سے اٹلی سے لے کر […]

ستمبر 28, 2014 ×
آزادیِ کشمیر کی تلاش

آزادیِ کشمیر کی تلاش

[تحریر: لال خان] ہندوستانی مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ کئی دہائیوں کے بد ترین سیلاب نے ہر طرف تباہی پھیلا دی ہے۔ وہاں بھی ’’آسمانی آفات‘‘ غریبوں اور محروموں کو ہی بربادکرتی ہیں۔ جہاں ہندوبنیاد پرستوں نے نسل پرستی اور مذہبی فسطائیت کا زہر پھیلا رکھا ہے وہاں بھارتی ریاست بھی […]

ستمبر 25, 2014 ×
جب وقت کا بدلا مزاج؟

جب وقت کا بدلا مزاج؟

[تحریر: لال خان] سٹیٹ بینک کی تازہ رپورٹ بھی بری خبر ہی لائی ہے۔ اس ملک میں پہلے بھی کم ہی کوئی اچھی خبر سننے کو ملتی ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بری خبروں کا تواتر اور شدت بڑھتی ہی چلی جارہی ہے۔ حالیہ رپورٹ میں انتباہ کیا […]

ستمبر 23, 2014 ×
مرتضیٰ بھٹو کی شہادت کے اسباق

مرتضیٰ بھٹو کی شہادت کے اسباق

| تحریر: قمرالزماں خاں | 18 ستمبر 1996ء کو کراچی میں دو ہلکے درجے کے بم دھماکے ہوئے جس میں معمولی سا جانی ومالی نقصان ہوا۔ اسی دن کراچی میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ یہ ایک خونی ڈرامے کی تیاری کا حصہ تھاجس کا سکرپٹ ریاست کی انتہائی طاقتور […]

ستمبر 18, 2014 ×
بلوچستان کی گھمبیرتا

بلوچستان کی گھمبیرتا

[تحریر: لال خان] سیاسی اشرافیہ کے حالیہ تصادم اور بیہودہ تکرار نے ہمیشہ کی طرح عوام کے سلگتے ہوئے مسائل اور حقیقی ایشوز کو منظر عام سے غائب کر رکھا ہے۔ ’’آزاد‘‘ کارپوریٹ میڈیا پر بلوچستان کا ذکر ویسے بھی ریاست کے طاقتور اور فیصلہ کن اداروں کی مرضی و […]

ستمبر 15, 2014 ×
ریاض بلوچ پر پھر گولیوں کی بوچھاڑ

ریاض بلوچ پر پھر گولیوں کی بوچھاڑ

[تحریر: قمرالزماں خاں] 13 ستمبر 2014 کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے مرکزی چیئرمین ریاض بلوچ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔ ریاض بلوچ جو کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر ایم کیو ایم کے ساجد احمد کے مقابلے میں الیکشن لڑچکے ہیں، کو اس سے پہلے انتخابی […]

ستمبر 14, 2014 ×
سیاست کی کمرشلائزیشن

سیاست کی کمرشلائزیشن

[تحریر: لال خان] ابھی پچھلی نسل کی ہی تو بات ہے کہ ضیا الحق کی خونی آمریت کے خلاف لازوال جرات اور ہمت سے جدوجہد کی گئی۔ نوجوان، مزدوراور کسان قید و بند کی صعوبتیں جھیلتے رہے۔ گولیوں کی بوچھاڑ میں جلسے جلوس اور احتجاجی مظاہرے ہوتے رہے اور یہ […]

ستمبر 11, 2014 ×
عذابوں کے سمندر میں دریاؤں کا سیلاب!

عذابوں کے سمندر میں دریاؤں کا سیلاب!

[تحریر: لال خان] سال کے وہ مہینے شروع ہو چکے ہیں جب اس ملک کے برباد عوام کو سیلاب کی تباہی آگھیرتی ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں سینکڑوں غریب ڈوب چکے ہیں، لاکھوں بے گھر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کا منظر نامہ دیکھ کر محسن نقوی کا یہ شعر ذہن کے […]

ستمبر 9, 2014 ×
سلگتی ضرورت کا شعور

سلگتی ضرورت کا شعور

[تحریر: لال خان] آج کل پاکستان میں ’’نظام‘‘ تبدیل کرنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ مالیاتی سرمائے کے مختلف سیاسی دھڑوں میں سے کوئی ’’انقلاب‘‘ لارہا ہے، کسی کو ’’تبدیلی‘‘ چاہئے تو کوئی عوام کو ’’آزادی‘‘ دلانے کے درپے ہے۔لیکن ’’نظام‘‘ کو تبدیل یا ’ٹھیک‘ کرنے کے یہ تمام دعوے […]

ستمبر 5, 2014 ×
سوشل ڈیموکریسی: انقلابی سوشلزم کا سبوتاژ!

سوشل ڈیموکریسی: انقلابی سوشلزم کا سبوتاژ!

[تحریر: لال خان] نظریات سے عاری سیاست کی پارٹیاں اور رہنما ایسے شتر بے مہا بن جاتے ہیں جن کی کوئی سمت ہوتی ہے نہ مقصد اور منزل۔ حالیہ لانگ مارچوں اور دھرنوں کے سرخیل لیڈروں کی نان سٹاپ تقاریرمیں تذبذب، تضاد، مضحکہ خیز استدلال اور بے معنی وعظ و […]

ستمبر 3, 2014 ×
فوجی مداخلت؟

فوجی مداخلت؟

’’جرنیلوں نے جب فوجی کُو کرنا ہوتا ہے تو میڈیا پر باقاعدہ اعلان کے بعد کور کمانڈروں کی میٹنگ اور پھر پریس ریلیز جاری نہیں ہوا کرتی۔ ۔ ۔‘‘

ستمبر 1, 2014 ×
مذہب کا سیاسی روپ

مذہب کا سیاسی روپ

[تحریر: لال خان] سوویت یونین کے انہدام، چین میں سرمایہ دارانہ رد انقلاب اور مزدور تحریک کی وقتی پسپائی کے بعد عالمی سطح پر جو نظریاتی اور سیاسی خلا پیدا ہوااس کا سب سے زیادہ فائدہ مذہبی سیاست اور بنیاد پرستی کے رجحانات نے اٹھایا۔ آج اسلام، یہودیت اور عیسائیت […]

اگست 31, 2014 ×
دولت والوں کی تکرار، عوام بیزار

دولت والوں کی تکرار، عوام بیزار

[تحریر: آدم پال] پاکستانی ریاست کے بحران کی شدت بڑھتی جا رہی ہے اور ریاست کی ٹوٹ پھوٹ اور بکھرنے کا عمل تیز تر ہو چکا ہے۔ ریاست کے تمام اداروں اور اداروں کے اندر معاشی مفادات پر بنے ہوئے دھڑوں کاایک دوسرے سے ٹکراؤ اور لڑائی بڑھتی جا رہی […]

اگست 28, 2014 ×
دھرنے، پیپلزپارٹی اور مفاہمت کی سیاست

دھرنے، پیپلزپارٹی اور مفاہمت کی سیاست

’’محنت کش طبقے کے میدان میں آنے سے قبل، عجلت اور پراگندگی سے پیدا ہونے والی بے چینی کی فضا میں بالخصوص سابق لیفٹ، این جی اوز اور عرصہ دراز سے بغیر کسی کوشش اور محنت سے انقلاب کے آرزومند حضرات ’’تھوڑے کو بہت جانئے‘‘ کے محاورے کواستعمال کرتے ہوئے […]

اگست 26, 2014 ×