تجزیہ

پاکستان: موت کا جمہوری رقص

پاکستان: موت کا جمہوری رقص

[تحریر: پارس جان،   8  مارچ  2013ء] سنا ہے کہ اگلے وقتوں میں نوحہ گری ایک باقاعدہ پیشہ ہوا کرتا تھا۔ کسی بھی افسوسناک واقعے پرنوحہ گروں کی پیشہ وارانہ خدمات حاصل کی جاسکتی تھیں۔

مارچ 28, 2013 ×
یومِ پاکستان: یہ ’شاخ نور‘ جسے ظلمتوں نے سینچا ہے

یومِ پاکستان: یہ ’شاخ نور‘ جسے ظلمتوں نے سینچا ہے

[تحریر: قمرالزمان خاں] پاکستان کے تمام باشندے پچھلے پینسٹھ سالوں سے اس ’’پاکستان‘‘  کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں جس کا ذکر وہ پاکستان بنانے کے مقصد بیان کرنے والی ’’تمثیلات‘‘، کہانیوں، واقعات اور تاریخ میں پڑھتے اور سنتے چلے آرہے ہیں۔

مارچ 23, 2013 ×
کانگریس 2013ء تصاویر میں

کانگریس 2013ء تصاویر میں

دنیا بھر سے اپنے قارئین کی پر زور فرمائش پر ہم طبقاتی جدوجہد کی 32ویں کانگریس2013ء کے دونوں دنوں کی مکمل تصاویر شائع کر رہے ہیں۔

مارچ 18, 2013 ×
مذہبی جنون کے کاروبار

مذہبی جنون کے کاروبار

[تحریر: لال خان] لاہور کے مرکزی علاقے بادامی باغ میں واقع عیسائیوں کی بستی جوزف کالونی میں 178 گھروں کو مذہبی جنونیت کے زیرِ اثر جلا کر راکھ کر دینے کے واقعہ نے ایک مرتبہ پھر سے پاکستانی سماج میں سرائیت شدہ بیماری کو عیاں کر دیا ہے۔

مارچ 18, 2013 ×
ہوگو شاویز کی میراث اور انقلاب وینزویلا کا مستقبل

ہوگو شاویز کی میراث اور انقلاب وینزویلا کا مستقبل

[تحریر: لال خان] کراکس اور دوسرے کئی شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی گلیوں اور سڑکوں پر لاکھوں افراد اس شخص کی موت کا سوگ منانے اور اسے خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے باہر نکلے ہیں جس نے محروموں اور محنت کشوں کی جدوجہد کا علم اس انداز میں بلند […]

مارچ 16, 2013 ×
کانگریس 2013ء: پاکستان کی تاریخ میں مارکس وادیوں کا سب سے بڑا اکٹھ

کانگریس 2013ء: پاکستان کی تاریخ میں مارکس وادیوں کا سب سے بڑا اکٹھ

[رپورٹ: marxist.com، ترجمہ: اسد پتافی] 9 اور 10مارچ کو ’’طبقاتی جدوجہد‘‘ کی 32ویں کانگریس کے موقع پر پاکستان بھر سے ہزاروں مارکسسٹ ایوان اقبال لاہور میں اکٹھے ہوئے۔ ہم اپنے قارئین کے لئے اس کانگریس کی مکمل رپورٹ شائع کرر ہے ہیں۔

مارچ 12, 2013 ×
انقلابِ ونزویلا: شاویز کی موت کے بعد؟

انقلابِ ونزویلا: شاویز کی موت کے بعد؟

[تحریر: عمران کامیانہ] ’’ہر گزرتے دن کے ساتھ میرا یقین اس بات پر پختہ ہو تا جارہا ہے کہ انسانیت کو اب سرمایہ دارانہ سماج سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ لیکن سرمایہ دارانہ طریقوں سے سرمایہ داری کا خاتمہ ممکن نہیں بلکہ ایسا سوشلزم کے ذریعے ہی کیا جاسکتا […]

مارچ 6, 2013 ×
بنگلہ دیش: مستقبل پر چھایا ماضی کا آسیب

بنگلہ دیش: مستقبل پر چھایا ماضی کا آسیب

[تحریر: لال خان] 1971ء کی خانہ جنگی کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کی پاداش میں 5 فروری کوجماعتِ اسلامی کے لیڈر عبدالقادرمُلا کوعمر قید اور 28 فروری کو دلوار حسین سیدی کو موت کی سزا سنائے جانے کے بعد بنگلہ دیش میں فسادات اور بد امنی کا سلسلہ شروع […]

مارچ 2, 2013 ×
بدلتی سیاسی وفاداریاں

بدلتی سیاسی وفاداریاں

[تحریر: قمرالزماں خاں] گزشتہ برسوں میں پاکستان پیپلز پارٹی میں وزیر اعظم بننے کی خواہش بامراد نہ ہونے کے باعث مخدوم شاہ محمود قریشی اور نواز لیگ کے کسی نمایاں فریم میں نہ سماپانے والے مخدوم جاوید ہاشمی اپنی اپنی پارٹیاں چھوڑ کر میڈیا کے راکٹ پر بیٹھی تحریک انصاف […]

فروری 26, 2013 ×
یورپی اور عرب انقلابات کا تناظر

یورپی اور عرب انقلابات کا تناظر

طبقاتی جدوجہد کی 32ویں کانگریس 9-10 مارچ کو ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہونے جارہی ہے۔ہم اپنے قارئین کے لئے اس کانگریس کی تیسری اور آخری مجوزہ دستاویز ’’یورپی اور عرب انقلابات کا تناظر‘‘ شائع کر رہے ہیں۔

فروری 24, 2013 ×
کرپشن کی معاشیات

کرپشن کی معاشیات

[تحریر: لال خان] کرپشن کا مسئلہ حکمران اشرافیہ کی سیاسی بحثوں کا مرکز بن چکا ہے۔ اسے نظام کو لاحق شدید ترین خطرہ اور اس برائی کے خاتمے کو اس ملک کی سماجی و معاشی نجات کا راستہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔

فروری 23, 2013 ×
پاکستان: یہیں سے اٹھے کا شور محشر

پاکستان: یہیں سے اٹھے کا شور محشر

[تحریر: قمرالزماں خاں] حکمران کتنے بھولے بادشاہ ہیں، یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیشہ وقت ان کے ہاتھ میں رہے گا! ان کی حاکمیت ہمیشہ قائم رہے گی، ان کے اثاثے بڑھتے رہیں گے، ان کی رعونت اور تکبرکو دوام حاصل رہے گا، ان کے ایکڑوں اور مربعوں میں قائم عیاشی […]

فروری 22, 2013 ×
زخموں سے چور عوام اور سیاسی بے حسی

زخموں سے چور عوام اور سیاسی بے حسی

[تحریر: لال خان] اگرچہ میڈیا میں غضب ناک سیاسی لفاظی اور بحثوں کے ساتھ ساتھ حکمران اشرافیہ کا سیاسی شور و غوغہ عروج پر ہے لیکن عام عوام سیاست سے بالکل لا تعلق ہیں۔

فروری 9, 2013 ×
تیونس میں عام ہڑتال؛ دوسرے انقلاب کی طرف بڑھتے قدم

تیونس میں عام ہڑتال؛ دوسرے انقلاب کی طرف بڑھتے قدم

[تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: عمران کامیانہ] مورخہ 6 فروری کی صبح بائیں بازو کے نمایاں رہنما چوکری بیلید کو ان کے گھر کے سامنے قتل کر دیا گیاجس کے رد عمل میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور حکمران جماعت النہدا پارٹی کو قتل کا ذمہ دار گردانتے ہوئے […]

فروری 8, 2013 ×
پرانے یورپ میں نیا معمول

پرانے یورپ میں نیا معمول

[تحریر: لال خان] چھ ماہ قبل یورپ انتہائی شدید اور گہرے معاشی بحران کی زد میں تھا اور یونان کی یورپی یو نین سے بے دخلی، یورو کرنسی کے انہدام اور یورپی یونین کے ٹوٹ جانے کا خطرہ محسوس ہو رہا تھا۔ ظاہری طور ایسا دکھائی دیتا ہے کہ یہ […]

فروری 1, 2013 ×