تجزیہ

مفلوج امداد

مفلوج امداد

[تحریر: لال خان] جہاں مالی مفادات، سیاسی طاقت اور خارجہ پالیسی پر اختلافات کی وجہ سے پاکستان کے حکمران طبقات کے مختلف دھڑوں کے درمیان تناؤ شدت پکڑ رہا ہے وہاں اس سماج کے باسیوں کی وسیع اکثریت کے لئے غربت، محرومی اور بے روزگاری کی اذیتوں میں اضافہ ہوتا […]

دسمبر 18, 2013 ×
ونزویلا:انقلابِ مسلسل

ونزویلا:انقلابِ مسلسل

[تحریر: لال خان] گزشتہ اتوار ونزویلا کے محنت کش عوام اور نوجوانوں نے ایک بار پھر انقلابی جوش و ولولے کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات میں یونائیٹڈ سوشلسٹ پارٹی آف ونزویلا (PSUV) کو شاندار فتح سے ہمکنار کیا ہے۔ انتخابات کے نتائج سے پتا چلتا ہے کہ آج بھی […]

دسمبر 13, 2013 ×
ویڈیو: کیا یہ بھٹو کی پیپلز پارٹی ہے؟

ویڈیو: کیا یہ بھٹو کی پیپلز پارٹی ہے؟

ایک نجی ٹیلی وژن چینل کے پروگرام میں کامریڈ لال خان پیپلز پارٹی کی سیاسی اور نظریاتی زوال پزیری پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

دسمبر 12, 2013 ×
کشمیر کی پکار

کشمیر کی پکار

[تحریر: لال خان] اسلام آباد سے مظفر آباد جاتے ہوئے کوہالہ پل سے دریائے نیلم پار کیا جاتا ہے۔ جہاں کشمیر کے پہاڑوں، دریاؤں اور وادیوں کی خوبصورتی دل کو لبھاتی ہے وہاں خستہ حال انفراسٹرکچر اپنی بوسیدگی کا احساس دلاتا ہے۔ کسی بھی ذی شعورانسان کو اس جنت بے […]

دسمبر 11, 2013 ×
منڈیلا کا ادھورا سفر

منڈیلا کا ادھورا سفر

’’اگر منڈیلا اور شاویز کی وفات پر سامراج کے سرخیل جریدے اکانومسٹ کی کوریج دیکھیں تو یہ محسوس ہوتا ہے جیسے منڈیلا ہیرو تھا اور شاویز ولن‘‘

دسمبر 10, 2013 ×
وینزویلا: انقلاب اور رد انقلاب کی نئی کشمکش

وینزویلا: انقلاب اور رد انقلاب کی نئی کشمکش

[رپورٹ: ہینڈز آف وینزویلا] وینزویلا میں 8 دسمبر کو بلدیاتی الیکشن ہونے جارہے ہیں اور اس سے پہلے ہی وہاں افواہ سازی، ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری، اشیا کی قیمتوں میں بدترین اضافے اور معیشت کو سبوتاژکرنے کی کوششیں بھی اپنی انتہاکو پہنچ چکی ہیں۔ وینزویلاکے صدرماڈورونے اس سارے عمل […]

دسمبر 6, 2013 ×
بنیادی پرستی کا چھلاوا

بنیادی پرستی کا چھلاوا

[تحریر:لال خان] لاہور میں مال روڈ پر یکم دسمبر کو منعقد ہونے والی ’’دفاع پاکستان کونسل‘‘ کی ریلی میں شریک افراد کی تعداد پانچ ہزار سے زیادہ نہ تھی۔ شرکاء کی اکثریت مدرسوں کے طلبا پر مشتمل تھی۔ نیلے گنبد سے ریگل چوک تک کے گنجان علاقے میں یہ ریلی […]

دسمبر 4, 2013 ×
۔30 نومبر کا یوم تاسیس: پیپلز پارٹی کہاں سے کہاں؟

۔30 نومبر کا یوم تاسیس: پیپلز پارٹی کہاں سے کہاں؟

پرانی نسل کے لوگ جنہیں پیپلز پارٹی کے جنم کا مشاہدہ اپنی آنکھوں سے کرنے کا موقع ملا آج کی پیپلز پارٹی کو دیکھ کر ششدر سے رہ جاتے ہیں۔ 30 نومبر1967ء کو بننے والی پیپلز پارٹی میں محنت کش عوام کو ایک امید، راستہ، نجات اور منزل کے حصول […]

نومبر 29, 2013 ×
متحدہ عرب امارات: سرمائے کی جنت، محنت کشوں کے لئے جہنم

متحدہ عرب امارات: سرمائے کی جنت، محنت کشوں کے لئے جہنم

[تحریر: یاسر ارشاد] بلند و بانگ عمارات، کشادہ شاہراہوں، پلازوں، تجارتی و کاروباری مراکز(شاپنگ مالز)، نائٹ کلبوں، تفریحی ساحلوں اور چار سو آنکھوں کو چندیا دینے والی روشنیوں کا شہر دبئی جس کا شمار عالمی سرمائے کی محفوظ ترین پناہ گاہوں میں ہوتا ہے، ٹیکس فری ہونے کی وجہ سے […]

نومبر 28, 2013 ×
مجبوری کے معاہدے

مجبوری کے معاہدے

[تحریر: لال خان] 24 نومبر کو جنیوا میں ایران اور ’’بڑی طاقتوں‘‘ کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق طے پانے والے عبوری معاہدے کے بعد یوں محسوس ہو رہا ہے کہ ایران امریکہ تعلقات کا تناؤ کچھ کم ہوگیا ہے لیکن اس معاہدے کو دو طرفہ تنازعات کے خاتمے […]

نومبر 27, 2013 ×
نوجوانوں کا مستقبل کہاں ہے؟

نوجوانوں کا مستقبل کہاں ہے؟

[تحریر: پال کمنگ، ترجمہ: اسدپتافی] سرمایہ داری کی موجودہ کیفیت کے پیش نظر نئی نسل کیلئے اس نظام میں نہ کوئی امکان ہے نہ گنجائش۔ نوجوانوں کو بہتر مستقبل دینے میں ناکامی نے مایوسی، بددلی اور چڑچڑے پن کی ایک ہولناک کیفیت کو جنم دیاہے اور جو کسی بھی سماجی […]

نومبر 23, 2013 ×
غدار کون؟

غدار کون؟

[تحریر: لال خان] موجودہ حکومت کی جانب سے پر ویز مشرف کے خلاف نومبر 2007ء میں ایمرجنسی کے نفاذ اور آئین کی معطلی کے اقدامات پر آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کا اعلان دراصل بڑھتے ہوئے معاشی بحران اور سماجی خلفشار سے عوام کی توجہ ہٹانے کی […]

نومبر 21, 2013 ×
سپین: تعلیمی بجٹ میں کٹوتیوں کے خلاف لاکھوں لوگوں کا احتجاج

سپین: تعلیمی بجٹ میں کٹوتیوں کے خلاف لاکھوں لوگوں کا احتجاج

[تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: انعم] 24 اکتوبر 2013ء کوسپین کے 70 سے زائد شہروں اور قصبوں میں لاکھوں طلبہ، اساتذہ اور والدین تعلیم کے شعبے میں کی جانے والی کٹوتیوں اور عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف شعبہ تعلیم میں ا یک روزہ ہڑتال کا حصہ بننے کے لیے سڑکوں […]

نومبر 20, 2013 ×
منظم انتشار

منظم انتشار

[تحریر: لال خان] راولپنڈی میں محرم الحرام کے موقع پر ہونے والے خونریز شیعہ سنی تصادم میں درجنوں انسانی جانیں مذہبی بنیاد پرستی کی بھینٹ چڑھ گئی ہیں۔ فرقہ وارانہ فسادات کا دائرہ ملک کے کئی دوسرے شہروں تک پھیل چکا ہے۔ مذہبی فرقہ واریت کی نفرتوں کی یہ سنگین […]

نومبر 19, 2013 ×
گلیمر میں لپٹی قدامت پرستی

گلیمر میں لپٹی قدامت پرستی

[تحریر: لال خان] خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی مخلوط حکومت چند ہی ماہ میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ قومی وطن پارٹی کے چیئرمین اور سینئر وزیر سکندر شیر پاؤ نے ایک پریس کانفرنس میں حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان پر کرپشن اور […]

نومبر 16, 2013 ×