تجزیہ

نظریات کی دھوکہ دہی!

نظریات کی دھوکہ دہی!

[تحریر: قمرالزماں خاں] پاکستان پیپلز پارٹی کے 18 اکتوبر 2014ء کے جلسے، جو ایک نئے بھٹو کو منظر عام پر لانے کے لئے منعقد کیا گیا تھا، کے بارے میں کچھ حلقوں میں کئی قسم کے مغالطے پائے جاتے تھے جنہیں قیادت اور خاص طور پر ’’نئے بھٹو‘‘ نے شعور […]

نومبر 5, 2014 ×
دہشت کی شہ رگ

دہشت کی شہ رگ

[تحریر: لال خان] 62 معصوم انسانوں کو لقمہ اجل اور درجنوں کو عمر بھر کے لئے اپاہج بنا ڈالنے والا واہگہ بم دھماکہ ثابت کرتا ہے کہ ریاست اور موجودہ حکومت کی جانب سے دہشت گردی کو ’’کنٹرول‘‘ کرنے کی تمام تر کاوشیں نامراد ثابت ہو رہی ہیں۔ بربریت کا […]

نومبر 3, 2014 ×
برکینا فاسو: افریقی انقلاب کی پہلی چنگاری

برکینا فاسو: افریقی انقلاب کی پہلی چنگاری

[تحریر: لال خان] مغربی افریقہ کے ملک برکینافاسو میں عوامی بغاوت کی خبریں عالمی ذرائع ابلاغ پر حاوی ہیں، عوام نے علم بغاوت بلند کر کے 27 سال سے اقتدار پر براجمان صدر بلیز کومپئیورے کا تختہ الٹ دیا ہے۔ صدر کے استعفیٰ کے بعد اقتدار سنبھالنے والا آرمی چیف […]

نومبر 2, 2014 ×
زمین کا بلادکار

زمین کا بلادکار

[تحریر: لال خان] پچھلی کچھ دہائیوں سے ماحولیاتی تبدیلیوں اور آلودگی کے خلاف عالمی سطح پر زور پکڑتی ہوئی مہم میں ماحولیات پر سیاست کرنے والی ’گرین‘ پارٹیاں اور این جی اوز پیش پیش ہیں۔ پاکستان اور دنیا کے دوسرے خطوں میں بڑھتے ہوئے سیلاب، طوفان، جنگلات کی آگ، موسموں […]

اکتوبر 31, 2014 ×
کشمیر کی توہین

کشمیر کی توہین

اداریہ جدوجہد:- اتوار 26 اکتوبر کو لندن میں کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف ہونے والے ’’ملین مارچ‘‘ سے پیشتر ہندوستان کی انتہا پسند وزیر خارجہ سشما سوراج نے اس مارچ کو رکوانے کی بے پناہ سفارتی کوششیں کیں۔ ہندوستانی حکومت نے برطانوی حکومت کے اس مارچ کرنے کی اجازت دینے […]

اکتوبر 29, 2014 ×
طلبہ کے مسائل

طلبہ کے مسائل

[تحریر: آصف لاشاری]  2008ء میں شروع ہونے والے سرمایہ دارانہ بحران کی قیمت پوری دنیا میں محنت کش طبقے اور عوام کو ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ سرمایہ داری کے معیشت دان ابھی تک اس بحران سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں نکال سکے ہیں، شاید ایسا کوئی راستہ موجود […]

اکتوبر 29, 2014 ×
ٹیکسٹائل صنعت میں محنت کشوں کا شدید استحصال!

ٹیکسٹائل صنعت میں محنت کشوں کا شدید استحصال!

[تحریر: عمر رشید] پاکستان ٹیکسٹائل مصنوعات برآمدکرنے والا ایشیاء کا آٹھواں بڑا ملک ہے۔ چین اورانڈیا کے بعد دھاگہ بنانے والا تیسرا اور کپاس پیدا کرنیوالا چوتھا بڑا ملک ہے اور یہ صنعت ملکی مجموعی پیداوار میں 8.5 فیصد ہے‘ ہنر مند اور غیر ہنر مند مزدوروں کو روزگاردینے والی […]

اکتوبر 28, 2014 ×
صوبوں کے نئے بٹوارے؟

صوبوں کے نئے بٹوارے؟

[تحریر: لال خان] دھرنے کے خاتمے اور کینیڈا واپسی کے درمیانی وقفے میں مولوی طاہر القادری نے ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ’’ہزارہ‘‘ صوبہ بنانے کا وعدہ کر ڈالا ہے۔ اس صوبے کا مطالبہ پچھلے چند سالوں میں ابھرا ہے اور اس سلسلے میں کراچی سے اٹھنے […]

اکتوبر 27, 2014 ×
فتویٰ گردی

فتویٰ گردی

[تحریر: لال خان] سوات پر صوفی محمد اور مولوی فضل اللہ کی ’’تحریک نفاذ شریعت محمدی‘‘ کا قبضہ ’’سرکاری طور‘‘ پر تو شاید پانچ سال پہلے ختم ہو گیا تھا لیکن یہاں کی سماجی زندگی کو آج بھی اسلامی بنیاد پرستوں نے یرغمال بنا رکھا ہے۔ خاص کر مالاکنڈ میں […]

اکتوبر 25, 2014 ×
انقلاب کی تضحیک

انقلاب کی تضحیک

[تحریر: لال خان] طاہر القادری کی جانب سے ’’انقلابی دھرنا‘‘ ختم کرنے کا اعلان کوئی اچھنبے کی بات ہے نہ ہی اس میں حیرانگی کا کوئی عنصر ہونا چاہئے۔ اس ’’انقلاب مارچ‘‘ اور دھرنے کو اب سبھی ناٹک کہہ رہے ہیں، وہ ’’تجزیہ نگار‘‘ اور ’’ماہرین‘‘ بھی جنہوں نے اس […]

اکتوبر 23, 2014 ×
کشمیر، جسے سرمایہ داری نے تاراج کر ڈالا!

کشمیر، جسے سرمایہ داری نے تاراج کر ڈالا!

[تحریر: یاسر ارشاد] گزشتہ ماہ آنیوالے تاریخ کے تباہ کن سیلاب نے ہندوستانی مقبوضہ کشمیر کے زیادہ تر علاقوں کو اجاڑ دیا ہے۔ کشمیر کی تحریرشدہ تاریخ میں تیس بڑے سیلابوں کا ذکر موجود ہے جن میں دو بڑے سیلاب بیسویں صدی میں آئے۔ ستمبر 2014ء کے سیلاب سے پہلے […]

اکتوبر 23, 2014 ×
یہ کس کا لہو ہے! کون مرا؟

یہ کس کا لہو ہے! کون مرا؟

[تحریر: لال خان] 19 اکتوبر کی صبح بلوچستان کے اہم صنعتی شہر حب کے مضافاتی علاقے سکران میں ایک مرغی خانے کے 11 مزدوروں کو پہلے اغوا کیا گیا پھر شناخت کے بعد ان میں سے 9 پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی گئی۔ 8 جائے وقوعہ پر ہی دم […]

اکتوبر 22, 2014 ×
صدر مملکت سے ڈھابے کے ویٹر تک

صدر مملکت سے ڈھابے کے ویٹر تک

[تحریر: لال خان] پاکستان کی سیاست نظریات اور سماج کو یکسر بدل دینے کی مقصدیت سے جتنی خالی ہے، جلسوں اور دھرنوں کا شور اتنی ہی زیادہ ہے۔ نظریات سے عاری سیاست محض شعبدہ بازی اور دھوکہ دہی ہوا کرتی ہے۔ ایسے میں ذاتیات کے گرد ہونے والی الزام تراشی، […]

اکتوبر 19, 2014 ×
پیپلز پارٹی کا احیا: نظریات یا شخصیات؟

پیپلز پارٹی کا احیا: نظریات یا شخصیات؟

[تحریر: لال خان] مشہور ترقی پسند امریکی مصنف ویڈال گور نے امریکہ کی سیاست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’امریکہ میں سرمایہ داروں کی ایک پارٹی ہے جس کے دو دائیں بازو ہیں۔‘‘ ویڈال گور کی مراد ریپبلکن اور ڈیموکریٹ پارٹیوں سے تھی۔ امریکی حکمران طبقے کی نمائندہ […]

اکتوبر 18, 2014 ×
18اکتوبر کی جستجو مٹ نہیں سکتی!

18اکتوبر کی جستجو مٹ نہیں سکتی!

کہیں تو ہوگا شب سست موج کا ساحل . . . کہیں تو جا کے رکے گا سفینہ غم دل

اکتوبر 17, 2014 ×