تجزیہ

پہچان کے مغالطے

پہچان کے مغالطے

[تحریر: لال خان] حکمران طبقے کی سیاست کا بازار آج کل خوب گرم ہے۔ حکمرانوں کا وہ دھڑا اقتدار میں ہے جس نے اپنی کاروباری مہارت استعمال کرتے ہوئے انتخابات میں زر کے اوزار سے ریاست کے پرزوں کو کامیاب طریقے سے استعمال کیا۔ اقتدار نہ حاصل کر سکنے والا […]

دسمبر 3, 2014 ×
سانحہ کوٹ رادھاکشن: مذہب کی آڑ میں سرمائے کی وحشت!

سانحہ کوٹ رادھاکشن: مذہب کی آڑ میں سرمائے کی وحشت!

[تحریر: قمرالزماں خاں] پاکستان میں ریاست کی طرف سے پھانسی کی سزا پر عملاً پابندی ہے۔ یہ پابندی نام نہاد عالمی برادری کی طرف سے یورپ میں ٹیکسٹائل کوٹا کی بحالی کی شرط پر منوائی گئی تھی،اس پابندی سے یہ تاثر دینا مقصود ہے کہ انسانی زندگی انمول چیز ہے […]

دسمبر 2, 2014 ×
30نومبرکے جنم کا رشتہ

30نومبرکے جنم کا رشتہ

[تحریر: لال خان] لوگ بھی آخر کیا کریں؟ جائیں تو جائیں کہاں؟ 30 نومبر کو اسلام آباد میں دھرنوں کا دھرنا، جلسوں کا جلسہ اور میلوں کا میلا بھی لگنا ہے اور اسی روز لاہور میں پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس بھی منایا جائے گا۔ زاد سفر تو دونوں طرف […]

نومبر 29, 2014 ×
47واں یوم تاسیس: یہ سوشلسٹ جنم مر نہیں سکتا!

47واں یوم تاسیس: یہ سوشلسٹ جنم مر نہیں سکتا!

[تحریر: پارس جان] اس ماہ پیپلز پارٹی کا 47واں یومِ تاسیس غیرمعمولی عالمی، غیر یقینی ملکی اور مایوس کن موضوعی حالات میں منایا جا رہا ہے۔ عالمی معیشت زوال کی طرف گامزن ہے، ملکی سیاست انتشار میں گھری ہے اور پارٹی بطور انقلابی روایت انہدام کے خطرات سے دوچار ہے۔ […]

نومبر 29, 2014 ×
بے ثمر ’’سارک‘‘

بے ثمر ’’سارک‘‘

[تحریر: لال خان] تیس سال پرانی ’’سارک‘‘ کا ایک اور علامتی اجلاس اختتام پزیر ہوا۔ کانفرنس پاک بھارت تعلقات کی ترشی سے کھٹائی میں پڑتے پڑتے رہ گئی۔ جمعرات کو توانائی کے معاہدے میں پاکستان نے بالآخر شمولیت اختیار کر ہی لی۔ تاہم یہ جعلی سا معاہدہ بھی سارک کی […]

نومبر 28, 2014 ×
پاکستان: بربادیوں کی داستان

پاکستان: بربادیوں کی داستان

[تحریر: آدم پال] عمران خان کے جلسوں اور دھرنوں سے لے کر حکمرانوں کے بیرون ملک کے دوروں سمیت بہت سے نان ایشوز عوام کے شعور پر جبراًمسلط کرنے کی سر توڑ کوششوں کے باوجود زندگی کی تلخ حقیقتیں ہر روز محنت کش عوام کے صبر اور حوصلے کا امتحان […]

نومبر 28, 2014 ×
کہاں سے آتی ہے یہ کمک؟

کہاں سے آتی ہے یہ کمک؟

[تحریر: لال خان] امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کے استعفے نے اس بحران کو مزید عیاں کر دیا ہے جس سے امریکی سامراج داخلی اور خارجی طور پر دو چار ہے۔ اس سے چند روز قبل امریکی پارلیمنٹ کے وسط مدتی انتخابات میں اوبامہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کو بدترین شکست […]

نومبر 27, 2014 ×
سناٹے کا شور!

سناٹے کا شور!

اداریہ جدوجہد:- عجیب دور سے ہم گزر رہے ہیں۔ سیاسی اور مذہبی جلسوں کی یلغار ہے، ’’ترقیاتی‘‘ منصوبوں کی بھرمار ہے، بیرونی دوروں کی تیز رفتار ہے۔ اتنا شور ہے کہ کچھ سنائی نہیں دیتا، اتنی حرکت ہے لیکن معاشرہ ساکت۔ سکوت میں بھی وقت رکتا نہیں، چلتا رہتا ہے، […]

نومبر 26, 2014 ×
اقلیتی طبقے کے سیاسی تماشے

اقلیتی طبقے کے سیاسی تماشے

[تحریر: قمرالزماں خاں] انقلابی نظریات کے بغیر استوار سرگرمی خواہ کتنی بڑی کیوں نہ ہو، وہ نہ تو دیرپا اثرات مرتب کرسکتی ہے اور نہ ہی اپنے وجود کو برقرار رکھ سکتی ہے۔ دھرنوں کی سیاست کے پیچھے عوامل، متنازعہ بیان بازی کے باوجود مخفی نہیں رہے۔ ’’بھاری مینڈیٹ‘‘ لینے […]

نومبر 24, 2014 ×
کارپوریٹ گدھ

کارپوریٹ گدھ

[تحریر: لال خان] آج کے عہد کا سب سے گہرا تضاد انتہاؤں کو چھوتی ہوئی معاشی ناہمواری ہے۔ بہتات میں بھی قلت ہے۔ دولت کے انبار چند ہاتھوں میں مجتمع ہورہے ہیں۔ ذرائع پیداوار اور جدید ٹیکنالوجی میں اتنی صلاحیت موجود ہے کہ کرہ ارض پر موجود تمام انسانوں کی […]

نومبر 22, 2014 ×
ننھے چراغوں میں لَو کی لگن

ننھے چراغوں میں لَو کی لگن

[تحریر: لال خان] پاکستان جیسے تیسری دنیا کے معاشروں میں مبالغہ آرائی سے ابھارا جانے والا فرد کا کردار نہ صرف سیاسی اور شعوری پسماندگی کو جنم دیتا ہے بلکہ بعض اوقات متعلقہ شخصیات کے لئے بھی وبال جان بن جاتا ہے۔ ملالہ یوسفزئی اس مظہر کی تازہ مثال ہے۔ […]

نومبر 19, 2014 ×
ہوتا ہے شب و روز تماشا۔۔۔

ہوتا ہے شب و روز تماشا۔۔۔

[تحریر: لال خان] پچھلے ڈیڑھ سال کے دوران اس ملک میں معیشت اور معاشرت کی طرح سیاست کی تنزلی بھی بڑھی ہے۔ چوہدری شجاعت اور قائم علی شاہ جیسے چند ایک سیاستدان ہی ایسے رہ گئے ہیں جن کے مزاح میں تھوڑا دم باقی ہے۔ سنجیدہ بات کرنے والوں کی […]

نومبر 16, 2014 ×
قاتل ٹریفک

قاتل ٹریفک

[تحریر: لال خان] اس ملک میں ہر روز سینکڑوں انسان وقت سے بہت پہلے زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ لاعلاجی، دہشت گردی اور قتل و غارت گری کے ساتھ ساتھ ٹریفک حادثات ان قابل انسداد اموات کی بڑی وجہ ہیں۔ منگل 11 نومبر کی صبح ایسا ہی ایک اندوہناک […]

نومبر 14, 2014 ×
شکست خوردہ نجکاری

شکست خوردہ نجکاری

[تحریر: لال خان] 8 نومبر کو جارحانہ سرمایہ داری کا نظریہ رکھنے والی یہ حکومت آخر کار آئیل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کارپوریشن (OGDCL) کی نجکاری معطل کرنے پر مجبور ہو ہی گئی۔ بنیادی وجہ یہ ہے کہ نیلامی پر لگائے گئے ادارے کے شیئرز میں سے نصف سے بھی کم […]

نومبر 12, 2014 ×
نوجوان کی حالت زار اور مستقبل؟

نوجوان کی حالت زار اور مستقبل؟

[تحریر: عمر شاہد] انسانی زندگی مختلف ادوار کا امتزاج ہے جس میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ انسان آگے کی طرف سفر کرتا ہے مگر تمام انسانی زندگی میں جوانی وہ عرصہ ہو تا ہے جب انسان قدرت کی تمام نعمتوں سے بھر پور استفادہ اٹھاسکتا ہے مگر موجودہ بحران زدہ […]

نومبر 10, 2014 ×