شام کی آگ پیرس میں…
| تحریر: لال خان | جمعہ 13 نومبر کو پیرس میں ڈھلتی ایک رنگین شام کو بدترین دہشت گردی نے خون آشام کر دیا۔ یہ دوسری عالمی جنگ کے بعد فرانس میں ہونے والی سب سے وسیع خونریزی ہے جو کئی گھنٹوں تک جاری رہی۔ فرانس کے صدر اور دوسرے […]
| تحریر: لال خان | جمعہ 13 نومبر کو پیرس میں ڈھلتی ایک رنگین شام کو بدترین دہشت گردی نے خون آشام کر دیا۔ یہ دوسری عالمی جنگ کے بعد فرانس میں ہونے والی سب سے وسیع خونریزی ہے جو کئی گھنٹوں تک جاری رہی۔ فرانس کے صدر اور دوسرے […]
| تحریر: لال خان | پچھلے دو دونوں میں’فوجی سویلین‘ تضادات پھر سے بھڑک اٹھے ہیں۔ پہلے حکومت اور فوج کی مشترکہ میٹنگ ہوئی جس میں معاملات شاید طے نہ ہوسکے۔ پھر کورکمانڈروں کے اجلاس میں نواز شریف حکومت کی ’’گورننس‘‘ کو تنقید کا نشانہ بنایاگیا۔ ہمیشہ کی طرح جب […]
| تحریر: لال خان | جب سے اس ملک کا جنم ہوا ہے، یہاں کے حکمران طبقے کی پالیسیاں معاشرے کو محروم اور محکوم کرنے کا باعث ہی بنی ہیں۔ سوائے 1968-69ء کے بعد کے چند سالوں کے، جب انقلاب نے ریاست کو جھنجوڑکر رکھ دیا تھا، معاشی پالیسیوں کا […]
| تحریر: بین مورکن، ترجمہ: حسن جان | جمعہ 23 اکتوبر کو جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے اعلان کیا کہ اگلے سال طلبہ کی یونیورسٹی فیسوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ یہ واضح طور پر حکومت کی جانب سے ایک وسیع تحریک کو کنٹرول کرنے کی ایک کوشش […]
| تحریر: لال خان | لاہور کی سندر انڈسٹریل سٹیٹ کی چار منزلہ فیکٹری کے انہدام کے تیسرے دن بھی درجنوں لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور ’حکام‘ ملبے کو باحفاظت طریقے سے ہٹانے میں ناکام رہے ہیں۔ اس دلخراش سانحے میں سرکاری طور پر 43 افراد کی لاشیں […]
| تحریر: لال خان | سرمایہ داری کے بحران کی وحشت پاکستانی سماج کو غربت، ذلت، بیماری، غلاظت، دہشت گردی، بربادی اور جرائم کی اتھاہ گہرائیوں میں دھکیلتی چلی جا رہی ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ ساری دنیا میں عو ام کے لیے یہ دور تاریخ میں سب سے زیادہ […]
اداریہ جدوجہد:- عمران خان اور ریحام خان کی شادی اور طلاق جس طرح میڈیا پر چھائی رہی، معاشرے کی ہر پرت میں جس تجسس اور محو ہونے کا عمل ہمارے سامنے آیا اس سے ایسے محسوس ہوتا تھا کہ شاید اس سے اہم کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے اور اس […]
| تحریر: لال خان | عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں گراوٹ اور سامراجی مالیاتی اداروں کی طرف سے دی جانے والی بلند ریٹنگ کے باوجود پاکستانی معیشت کی تنزلی بڑھ ہی رہی ہے۔ ہمیشہ کی طرح اعداد و شمار کے ہیر پھیر سے ’’معاشی ترقی‘‘ کا جو فریب […]
| تحریر: لال خان | حالیہ بلدیاتی انتخابات کی طویل براہ راست نشریات کے دوران تجزیہ نگاروں نے ان انتخابات کو ’’گراس روٹ ڈیموکریسی‘‘، جمہوریت کے نکھار اور تسلسل وغیرہ کے لئے بڑا اہم قرار دیا ہے۔ بعض نے تو انتخابات میں ہونے والی قتل و غارت، دھینگا مشتی اور […]
| تحریر: قمرالزماں خاں | امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق پاکستان میں پنتالیس فی صد ادویات جعلی ہیں جب کہ انکی تیاری میں کیڑے مار زہر، اینٹوں کابرادہ اور پینٹ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی موجودگی کے باوجودجعلی ادویات کا مسئلہ […]
| تحریر: لال خان | یہاں زلزلہ کیا آیا ہے حکمرانوں اور میڈیا نے تماشہ ہی بنا کر رکھ دیا ہے۔ ریٹنگ کی دوڑ میں صرف میڈیا ہی نہیں بلکہ سیاست دانوں سے لے کر ریاستی اداروں کے سربراہان اور کھلاڑیوں سے لے کر فنکاروں تک، سب بھاگ رہے ہیں۔ […]
| تحریر: قمرالزماں خاں | ایوب خان، ضیاء الحق اور جنرل مشرف کے ادوار کے بعد یہ پہلا ’’جمہوری‘‘ دور ہے جس میں لوکل باڈی الیکشن منعقد ہورہے ہیں۔ یہ ایک نیم دلی کا فیصلہ ہے جس کو کرنے سے پہلے سالہاسال متعدد حربوں سے ان انتخابات کو ٹالنے کی […]
| تحریر: لال خان | کھلا راز ہے کہ میاں نواز شریف کو امریکیوں نے ’’پاک امریکہ تعلقات‘‘ کی بہتری کے لئے نہیں بلکہ افغانستان میں اپنی کمزور پوزیشن کے پیش نظر ’مدعو‘ کیا تھا۔باقی ایشوز امریکیوں کے لئے ثانوی حیثیت کے حامل تھے۔ میاں صاحب یہاں سے چٹھی لے […]
| تحریر: لال خان | شام میں امریکہ اور خلیجی حکمرانوں کے کٹھ پتلی دہشت گروہوں پر کچھ ہفتے قبل شروع ہونے والی روسی طیاروں کی بمباری کے بعد اب بشار الاسد کے اچانک دورہ روس پر مغربی حکمران خوب تلملا رہے ہیں۔ مغربی میڈیا پر تنقید کا خوب شور […]
| تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: حسن جان | ’’یہ ایک احمق کی بتائی ہوئی شور اور غیظ و غضب سے بھری ہوئی کہانی ہے جس کے معنی کچھ بھی نہیں‘‘ (شیکسپیئر)