نومبر کے عہد ساز واقعات

نومبر کے عہد ساز واقعات

[تحریر: لال خان] واہگہ میں درجنوں معصوم انسانوں کو لقمہ اجل بنا ڈالنے والے خود کش حملے کے کچھ ہی دنوں بعد کوٹ رادھا کشن میں ایک عیسائی جوڑے کو زندہ جلا ڈالنے کے واقعے نے ہر زی شعور انسان کو ایک بار پھر لرزا کے رکھ دیا ہے۔ ہلاک […]

نومبر 8, 2014 ×
نظریات کی دھوکہ دہی!

نظریات کی دھوکہ دہی!

[تحریر: قمرالزماں خاں] پاکستان پیپلز پارٹی کے 18 اکتوبر 2014ء کے جلسے، جو ایک نئے بھٹو کو منظر عام پر لانے کے لئے منعقد کیا گیا تھا، کے بارے میں کچھ حلقوں میں کئی قسم کے مغالطے پائے جاتے تھے جنہیں قیادت اور خاص طور پر ’’نئے بھٹو‘‘ نے شعور […]

نومبر 5, 2014 ×
دہشت کی شہ رگ

دہشت کی شہ رگ

[تحریر: لال خان] 62 معصوم انسانوں کو لقمہ اجل اور درجنوں کو عمر بھر کے لئے اپاہج بنا ڈالنے والا واہگہ بم دھماکہ ثابت کرتا ہے کہ ریاست اور موجودہ حکومت کی جانب سے دہشت گردی کو ’’کنٹرول‘‘ کرنے کی تمام تر کاوشیں نامراد ثابت ہو رہی ہیں۔ بربریت کا […]

نومبر 3, 2014 ×
ملاکنڈ: کامریڈ غفران احد کے گھر پر گرنیڈ حملہ

ملاکنڈ: کامریڈ غفران احد کے گھر پر گرنیڈ حملہ

[رپورٹ: PTUDC ملاکنڈ] آج صبح 6 بجے کے قریب ملاکنڈ کے گاؤں آلہ ڈنڈ میں پیپلز پارٹی کے سوشلسٹ راہنما اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے مقامی آرگنائزر کامریڈغفران احد کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے گرنیڈ حملہ کیا گیا۔ حملے میں خوش قسمتی سے کوئی […]

نومبر 2, 2014 ×
برکینا فاسو: افریقی انقلاب کی پہلی چنگاری

برکینا فاسو: افریقی انقلاب کی پہلی چنگاری

[تحریر: لال خان] مغربی افریقہ کے ملک برکینافاسو میں عوامی بغاوت کی خبریں عالمی ذرائع ابلاغ پر حاوی ہیں، عوام نے علم بغاوت بلند کر کے 27 سال سے اقتدار پر براجمان صدر بلیز کومپئیورے کا تختہ الٹ دیا ہے۔ صدر کے استعفیٰ کے بعد اقتدار سنبھالنے والا آرمی چیف […]

نومبر 2, 2014 ×
زمین کا بلادکار

زمین کا بلادکار

[تحریر: لال خان] پچھلی کچھ دہائیوں سے ماحولیاتی تبدیلیوں اور آلودگی کے خلاف عالمی سطح پر زور پکڑتی ہوئی مہم میں ماحولیات پر سیاست کرنے والی ’گرین‘ پارٹیاں اور این جی اوز پیش پیش ہیں۔ پاکستان اور دنیا کے دوسرے خطوں میں بڑھتے ہوئے سیلاب، طوفان، جنگلات کی آگ، موسموں […]

اکتوبر 31, 2014 ×
عالمی تنازعات کے محرکات، مذہبی یا سیاسی؟

عالمی تنازعات کے محرکات، مذہبی یا سیاسی؟

’’عالمی تنازعات کے محرکات، مذہبی یا سیاسی‘‘ کے موضوع پر کامریڈ لال خان اظہار خیال کر رہے ہیں۔

اکتوبر 31, 2014 ×
طلبہ کے مسائل

طلبہ کے مسائل

[تحریر: آصف لاشاری]  2008ء میں شروع ہونے والے سرمایہ دارانہ بحران کی قیمت پوری دنیا میں محنت کش طبقے اور عوام کو ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ سرمایہ داری کے معیشت دان ابھی تک اس بحران سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں نکال سکے ہیں، شاید ایسا کوئی راستہ موجود […]

اکتوبر 29, 2014 ×
صوبوں کے نئے بٹوارے؟

صوبوں کے نئے بٹوارے؟

[تحریر: لال خان] دھرنے کے خاتمے اور کینیڈا واپسی کے درمیانی وقفے میں مولوی طاہر القادری نے ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ’’ہزارہ‘‘ صوبہ بنانے کا وعدہ کر ڈالا ہے۔ اس صوبے کا مطالبہ پچھلے چند سالوں میں ابھرا ہے اور اس سلسلے میں کراچی سے اٹھنے […]

اکتوبر 27, 2014 ×
فتویٰ گردی

فتویٰ گردی

[تحریر: لال خان] سوات پر صوفی محمد اور مولوی فضل اللہ کی ’’تحریک نفاذ شریعت محمدی‘‘ کا قبضہ ’’سرکاری طور‘‘ پر تو شاید پانچ سال پہلے ختم ہو گیا تھا لیکن یہاں کی سماجی زندگی کو آج بھی اسلامی بنیاد پرستوں نے یرغمال بنا رکھا ہے۔ خاص کر مالاکنڈ میں […]

اکتوبر 25, 2014 ×
مالاکنڈ: تحریک انصاف کی سرپرستی میں جماعت اسلامی کی غنڈہ گردی

مالاکنڈ: تحریک انصاف کی سرپرستی میں جماعت اسلامی کی غنڈہ گردی

پختونخواہ میں تحریک انصاف کے ساتھ ’’نیا پاکستان‘‘ بنانے میں شریک جماعت اسلامی مالاکنڈ میں اپنے روایتی فسطائی ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ انقلابی سوشلزم کا نعرہ لگانے والے پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکنان، ٹریڈ یونین رہنمائوں اور ترقی پسند نظریات رکھنے والے نوجوانوں کو دھمکایا جارہا ہے، مسجدوں میں […]

اکتوبر 24, 2014 ×
انقلاب کی تضحیک

انقلاب کی تضحیک

[تحریر: لال خان] طاہر القادری کی جانب سے ’’انقلابی دھرنا‘‘ ختم کرنے کا اعلان کوئی اچھنبے کی بات ہے نہ ہی اس میں حیرانگی کا کوئی عنصر ہونا چاہئے۔ اس ’’انقلاب مارچ‘‘ اور دھرنے کو اب سبھی ناٹک کہہ رہے ہیں، وہ ’’تجزیہ نگار‘‘ اور ’’ماہرین‘‘ بھی جنہوں نے اس […]

اکتوبر 23, 2014 ×
کشمیر، جسے سرمایہ داری نے تاراج کر ڈالا!

کشمیر، جسے سرمایہ داری نے تاراج کر ڈالا!

[تحریر: یاسر ارشاد] گزشتہ ماہ آنیوالے تاریخ کے تباہ کن سیلاب نے ہندوستانی مقبوضہ کشمیر کے زیادہ تر علاقوں کو اجاڑ دیا ہے۔ کشمیر کی تحریرشدہ تاریخ میں تیس بڑے سیلابوں کا ذکر موجود ہے جن میں دو بڑے سیلاب بیسویں صدی میں آئے۔ ستمبر 2014ء کے سیلاب سے پہلے […]

اکتوبر 23, 2014 ×
یہ کس کا لہو ہے! کون مرا؟

یہ کس کا لہو ہے! کون مرا؟

[تحریر: لال خان] 19 اکتوبر کی صبح بلوچستان کے اہم صنعتی شہر حب کے مضافاتی علاقے سکران میں ایک مرغی خانے کے 11 مزدوروں کو پہلے اغوا کیا گیا پھر شناخت کے بعد ان میں سے 9 پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی گئی۔ 8 جائے وقوعہ پر ہی دم […]

اکتوبر 22, 2014 ×
ساجد عالم کی وفات پر کامریڈ لال خان کا اظہار خیال

ساجد عالم کی وفات پر کامریڈ لال خان کا اظہار خیال

ساجد عالم کی یاد میں منعقد کئے گئے تعزیتی ریفرنس میں کامریڈ لال خان اظہار خیال کر رہے ہیں۔

اکتوبر 22, 2014 ×