آزادی فلسطین: مذاکرات یا انقلاب؟

آزادی فلسطین: مذاکرات یا انقلاب؟

[تحریر: لال خان] صدر اوباما کا اسرائیل اور ’فلسطینی علاقوں‘  کا پہلا دورہ خطے میں کشیدگی کو ختم کرنے کی خاطر امریکی سامراج کی منافقانہ اوربے ہودہ سفارتکاری کی ایک اوربڑی ناکامی ثابت ہوا ہے۔

مارچ 30, 2013 ×
کارل مارکس کے ناقابلِ شکست نظریات

کارل مارکس کے ناقابلِ شکست نظریات

[تحریر: فریڈ ویسٹن،   ترجمہ: فرہاد  کیانی] نجانے کتنی مرتبہ ہم نے یونیورسٹی پروفیسروں، ماہرینِ معاشیات، سیاست دانوں اور صحافیوں کو یہ دعویٰ کرتے سنا ہے کہ مارکس غلط تھا اوراگرچہ اسے سرمایہ داری کے متعلق تھوڑا بہت علم ضرور تھا لیکن وہ سرمایہ دارانہ نظام کی توانائی اور اسکے […]

مارچ 29, 2013 ×
ولادیمیرلینن: عالمی سوشلسٹ انقلاب کا عظیم سپاہی

ولادیمیرلینن: عالمی سوشلسٹ انقلاب کا عظیم سپاہی

تحریر: ٹیڈ گرانٹ ٹیڈ گرانٹ کی کتاب ’’روس انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ سے اقتباس سارا یورپ انقلابی لہر کی زد میں تھا۔ نومبر 1918ء میں جرمن انقلاب خاندان کی بادشاہت کو بہا لے گیا اور قیصر و لیم کو مجبوراً ہالینڈ میں پناہ لینا پڑی۔ انقلاب نے پہلی جنگ […]

مارچ 26, 2013 ×
ویڈیو: کیا تحریک انصاف حقیقی تبدیلی لا سکتی ہے؟

ویڈیو: کیا تحریک انصاف حقیقی تبدیلی لا سکتی ہے؟

23مارچ 2013ء کو نشر ہونے والے نجی ٹی چینل کے ایک پروگرام میں کامریڈ لال خان اور سیاسی تجزیہ نگار طلعت حسین پاکستان کی سیاست میں تحریک انصاف کے کردار اور اس کے سیاسی مستقبل کے بارے میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔

مارچ 25, 2013 ×
یومِ پاکستان: یہ ’شاخ نور‘ جسے ظلمتوں نے سینچا ہے

یومِ پاکستان: یہ ’شاخ نور‘ جسے ظلمتوں نے سینچا ہے

[تحریر: قمرالزمان خاں] پاکستان کے تمام باشندے پچھلے پینسٹھ سالوں سے اس ’’پاکستان‘‘  کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں جس کا ذکر وہ پاکستان بنانے کے مقصد بیان کرنے والی ’’تمثیلات‘‘، کہانیوں، واقعات اور تاریخ میں پڑھتے اور سنتے چلے آرہے ہیں۔

مارچ 23, 2013 ×
۔23مارچ: بھگت سنگھ کا یوم شہادت

۔23مارچ: بھگت سنگھ کا یوم شہادت

[تحریر: لا ل خان] 23  مارچ  1931ء کو برطانوی سامراج اور سرمایہ داری سے برِ صغیرِہند کے عوام کی آزادی اور نجات کے انقلابی ہیرو بھگت سنگھ اور اس جدوجہد میں شریک اس کے کامریڈوں سکھ دیو تھاپر اور شیوا رام راج گرو کو لاہور سینٹرل جیل میں تختہ دار […]

مارچ 22, 2013 ×
کانگریس 2013: اختتامی لمحات

کانگریس 2013: اختتامی لمحات

طبقاتی جدوجہد کی 32ویں کانگریس کے اختتام پر دنیا بھر سے شرکت کرنے والے کامریڈز، کامریڈ جواد کے سنگ مزدوروں کا عالمی ترانہ ’انٹرنیشنل‘ گارہے ہیں۔

مارچ 19, 2013 ×
مذہبی جنون کے کاروبار

مذہبی جنون کے کاروبار

[تحریر: لال خان] لاہور کے مرکزی علاقے بادامی باغ میں واقع عیسائیوں کی بستی جوزف کالونی میں 178 گھروں کو مذہبی جنونیت کے زیرِ اثر جلا کر راکھ کر دینے کے واقعہ نے ایک مرتبہ پھر سے پاکستانی سماج میں سرائیت شدہ بیماری کو عیاں کر دیا ہے۔

مارچ 18, 2013 ×
ویڈیو: ہوگو شاویز کی وفات پر عالمی مارکسی رجحان کا پیغام

ویڈیو: ہوگو شاویز کی وفات پر عالمی مارکسی رجحان کا پیغام

کامریڈ فریڈ ویسٹن، طبقاتی جدوجہد کی 32ویں کانگریس میں ہوگو شاویز کی وفات پر عالمی مارکسی رجحان (IMT) کا دنیا بھر کے محنت کشوں اور نوجوانوں کے نام پیغام پڑھ کر سنا رہے ہیں۔

مارچ 16, 2013 ×
ہوگو شاویز کی میراث اور انقلاب وینزویلا کا مستقبل

ہوگو شاویز کی میراث اور انقلاب وینزویلا کا مستقبل

[تحریر: لال خان] کراکس اور دوسرے کئی شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی گلیوں اور سڑکوں پر لاکھوں افراد اس شخص کی موت کا سوگ منانے اور اسے خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے باہر نکلے ہیں جس نے محروموں اور محنت کشوں کی جدوجہد کا علم اس انداز میں بلند […]

مارچ 16, 2013 ×
اداریہ جدوجہد: بانجھ انتخابات

اداریہ جدوجہد: بانجھ انتخابات

پاکستان کی حکمران سیاسی اشرافیہ ایک مرتبہ پھر انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سرگرم ہے۔ میڈیا ان انتخابات کے گرد بحثوں کو بڑھاوا دے رہاہے۔

مارچ 14, 2013 ×
کانگریس 2013ء: پاکستان کی تاریخ میں مارکس وادیوں کا سب سے بڑا اکٹھ

کانگریس 2013ء: پاکستان کی تاریخ میں مارکس وادیوں کا سب سے بڑا اکٹھ

[رپورٹ: marxist.com، ترجمہ: اسد پتافی] 9 اور 10مارچ کو ’’طبقاتی جدوجہد‘‘ کی 32ویں کانگریس کے موقع پر پاکستان بھر سے ہزاروں مارکسسٹ ایوان اقبال لاہور میں اکٹھے ہوئے۔ ہم اپنے قارئین کے لئے اس کانگریس کی مکمل رپورٹ شائع کرر ہے ہیں۔

مارچ 12, 2013 ×
خواتین کا عالمی دن: عورت کی آزادی کیسے ممکن ہے؟

خواتین کا عالمی دن: عورت کی آزادی کیسے ممکن ہے؟

[تحریر: کامریڈ عصمت] مصر: اخوان المسلمین کے خلاف احتجاج کے دوران ایک عورت ریاستی پولیس پر پتھرائو کر رہی ہے خواتین جو کہ انسانی آبادی کا نصف حصہ ہیں انہیں عمومی طور پر صنف نازک کہا اورسمجھا جاتا ہے۔ ان کے متعلق رائے عامہ یہ ہے کہ یہ کمزور ہیں، […]

مارچ 7, 2013 ×
انقلابِ ونزویلا: شاویز کی موت کے بعد؟

انقلابِ ونزویلا: شاویز کی موت کے بعد؟

[تحریر: عمران کامیانہ] ’’ہر گزرتے دن کے ساتھ میرا یقین اس بات پر پختہ ہو تا جارہا ہے کہ انسانیت کو اب سرمایہ دارانہ سماج سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ لیکن سرمایہ دارانہ طریقوں سے سرمایہ داری کا خاتمہ ممکن نہیں بلکہ ایسا سوشلزم کے ذریعے ہی کیا جاسکتا […]

مارچ 6, 2013 ×
بنگلہ دیش: مستقبل پر چھایا ماضی کا آسیب

بنگلہ دیش: مستقبل پر چھایا ماضی کا آسیب

[تحریر: لال خان] 1971ء کی خانہ جنگی کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کی پاداش میں 5 فروری کوجماعتِ اسلامی کے لیڈر عبدالقادرمُلا کوعمر قید اور 28 فروری کو دلوار حسین سیدی کو موت کی سزا سنائے جانے کے بعد بنگلہ دیش میں فسادات اور بد امنی کا سلسلہ شروع […]

مارچ 2, 2013 ×