امریکہ میں سامراج کی وحشت

امریکہ میں سامراج کی وحشت

[تحریر: لال خان] امریکہ میں ایک 18 سالہ نہتے سیاہ فام نوجوان کے پولیس کے ہاتھوں قتل کے بعد ملک گیر احتجاجی مظاہرے اور فسادات شروع ہو گئے ہیں۔ یہ سب ایک سیاہ فام صدر کے دور حکومت میں ہورہاہے۔ باراک اوباما جب پہلی بار صدر منتخب ہوا تھا تو […]

اگست 29, 2014 ×
دولت والوں کی تکرار، عوام بیزار

دولت والوں کی تکرار، عوام بیزار

[تحریر: آدم پال] پاکستانی ریاست کے بحران کی شدت بڑھتی جا رہی ہے اور ریاست کی ٹوٹ پھوٹ اور بکھرنے کا عمل تیز تر ہو چکا ہے۔ ریاست کے تمام اداروں اور اداروں کے اندر معاشی مفادات پر بنے ہوئے دھڑوں کاایک دوسرے سے ٹکراؤ اور لڑائی بڑھتی جا رہی […]

اگست 28, 2014 ×
سنسنی خیزی کا کرب!

سنسنی خیزی کا کرب!

اداریہ جدوجہد:- موجودہ سیاسی تناؤ کی فضا میں جہاں پہلے سے لڑکھڑاتی معیشت مزید اپاہج ہورہی ہے اور عوام کی بدحالی میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے وہاں سنسنی خیزی کا کرب اعصابی کھچاؤ میں تبدیل ہوتا جارہا ہے۔ حکمرانوں کی بوکھلاہٹ ان کے عدم اعتماد کی غمازی کرتی ہے […]

اگست 27, 2014 ×
دھرنے، پیپلزپارٹی اور مفاہمت کی سیاست

دھرنے، پیپلزپارٹی اور مفاہمت کی سیاست

’’محنت کش طبقے کے میدان میں آنے سے قبل، عجلت اور پراگندگی سے پیدا ہونے والی بے چینی کی فضا میں بالخصوص سابق لیفٹ، این جی اوز اور عرصہ دراز سے بغیر کسی کوشش اور محنت سے انقلاب کے آرزومند حضرات ’’تھوڑے کو بہت جانئے‘‘ کے محاورے کواستعمال کرتے ہوئے […]

اگست 26, 2014 ×
’’یورپی جہادی‘‘

’’یورپی جہادی‘‘

[تحریر: لال خان] چند روز قبل ’’اسلامک اسٹیٹ‘‘ کی جانب سے ’’امریکہ کو پیغام‘‘ کے عنوان سے امریکی صحافی جیمز فولی کا سر قلم کرنے کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ صحافی کو ذبح کرنے والا نقاب پوش شخص برطانوی لہجے کی انگریزی میں گفتگو کر رہا تھا۔ ویڈیو کے […]

اگست 24, 2014 ×
جمود کا خلفشار

جمود کا خلفشار

[تحریر: لال خان] حکومت مفلوج اور بے بس ہے، حکومت مخالف لانگ مارچ اور دھرنے کسی اندھی وادی میں بھٹک رہے ہیں اور عوام اسلام آباد میں جاری اس سرکس سے لا تعلق ہیں۔ ٹیلیوژن چینلوں کا جعلی ’سسپنس‘ بھی اب بوریت میں تبدیل ہو گیا ہے۔ عجیب طوفانی جمود […]

اگست 22, 2014 ×
مالاکنڈ: تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء

مالاکنڈ: تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء

[رپورٹ: کامریڈ سنگین، فوٹوگرافی: حارث قدیر] تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء (موسم گرما) کا انعقاد 8، 9 اور 10 اگست کو مالاکنڈ (سوات) میں ہوا۔ طویل فاصلوں، مہنگائی، کٹھن سفر اور علاقے میں سیکیورٹی کی نازک صورتحال کے باوجود ملک بھر سے 26 خواتین سمیت 222 نوجوانوں نے […]

اگست 22, 2014 ×
بورژوا جمہوریت سے سوشلزم تک

بورژوا جمہوریت سے سوشلزم تک

ولادیمیر لینن کے ہمراہ بالشویک انقلاب کے قائد اور 21سامراجی افواج کو شکست فاش دینے والی انقلابی سرخ فوج کے بانی کامریڈ لیون ٹراٹسکی کی 74ویں برسی کے موقع پر ان کی شہرہ آفاق تصنیف ’’انقلاب روس کی تاریخ‘‘ سے ایک اقتباس شائع کیا جارہا ہے۔ اس تحریر میں ٹراٹسکی […]

اگست 20, 2014 ×
لیون ٹراٹسکی: سچائی کبھی مرتی نہیں!

لیون ٹراٹسکی: سچائی کبھی مرتی نہیں!

[تحریر: لال خان] جعلی انقلابوں، موسمی انقلابیوں، علامتی لانگ مارچوں اور بے مقصد دھرنوں کے اس حبس زدہ موسم میں انقلابی سوشلزم کے سائنسی نظریات، طریقہ کار اور لائحہ عمل کا ادراک رکھنے والے بہت کم ہیں۔ گھٹن، جمود اور رجعت کے ادوار میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ آج سے […]

اگست 20, 2014 ×
ایک سکے کے دو رخ

ایک سکے کے دو رخ

[تحریر: لال خان] حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ نے اپنے ایک حالیہ بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ’’اسلامک اسٹیٹ‘‘ (سابقہ ISIL) کے زیر قبضہ شامی اور عراقی علاقوں کا رقبہ اردن سے زیادہ وسیع ہو چکا ہے۔ مذہبی جنونیوں کے اس گروہ سے صرف شام اور عراق کو […]

اگست 19, 2014 ×
مارکس، اینگلز اور ادب

مارکس، اینگلز اور ادب

[تحریر: ب۔ کرایلوف، ترجمہ: حسن جان] مارکس اور اینگلز عالمی آرٹ کو بخوبی جانتے تھے اور ادب، کلاسیکی موسیقی اور مصوری سے حقیقی آگاہی رکھتے تھے۔ اپنی جوانی میں دونوں نے شاعری بھی کی حتیٰ کہ ایک دفعہ اینگلز نے شاعر بننے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچا بھی۔ اُنہیں […]

اگست 18, 2014 ×
لانگ مارچ: افلاس سے بے مہر ٹکراؤ!

لانگ مارچ: افلاس سے بے مہر ٹکراؤ!

[تحریر: لال خان] یوں محسوس ہو رہا ہے کہ ملکی سیاست کا انتشار ایک بار پھر کسی بڑے خلفشار کی طرف بڑھ رہا ہے۔ لاہور سے روانہ ہونے والے دو، یا شاید ’’ڈھائی‘‘ لانگ مارچوں نے مسلم لیگ نواز حکومت کو چکرا کے رکھ دیا ہے۔ ایک لانگ مارچ کی […]

اگست 15, 2014 ×
رینگنے کی آزادی!

رینگنے کی آزادی!

[تحریر: پارس جان] عمران خان نے اپنے 14 اگست کے مارچ کا مقصد ’’آزادی‘‘ کا حصول قرار دیا ہے۔ گویا دائیں بازو کے اس ’’محب الوطن‘‘ سیاست دان نے بالواسطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ اس ملک کو ابھی تک آزادی نصیب ہی نہیں ہوئی۔ سنا ہے کہ انسانی […]

اگست 13, 2014 ×
انقلاب آخر ہوتا کیا ہے؟

انقلاب آخر ہوتا کیا ہے؟

[تحریر: لال خان] آج پاکستان بھر میں جس طرح سماجی خلفشار‘ محرومی‘ استحصال‘ جرائم‘ غربت‘ اور ذلت کی انتہاہوچکی ہے اس سے عوام صرف بیزار اور خوار ہی نہیں ہیں بلکہ شدید برہم بھی ہیں۔ اس اذیت ناک کیفیت میں عوام کی تبدیلی کی خواہش اب سلگنا شروع ہوگئی ہے۔ […]

اگست 12, 2014 ×
لانگ مارچ اور ’’تبدیلی‘‘ کی حقیقت

لانگ مارچ اور ’’تبدیلی‘‘ کی حقیقت

ڈاکٹر لال خان ایک نجی ٹیلیوژن چینل کے پروگرام میں 14 اگست کو متوقع ’’لانگ مارچ‘‘، اس کے ممکنہ نتائج اور پاکستانی سیاست کے تناظر پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

اگست 11, 2014 ×