برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی گریجویٹ یونین کے صدر ارسلان غنی کا ینگ ڈاکٹروں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

ارسلان غنی برطانیہ کی اول نمبر کی کیمبرج یونیورسٹی کی گریجوایٹ یونین کے صدر منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ وہ کیمبرج کے 12ہزارگریجوایٹ طلبا کی نمائندگی کرتے ہیں جن کی اکثریت دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھتی ہے۔انہوں نے پنجاب میں ینگ ڈاکٹروں کی شاندار جدوجہدکو خراج تحسین پیش کیا ہے اور ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے اپنا پیغام بھیجا ہے۔

متعلقہ:

کامریڈارسلان غنی کی کیمرج یونیورسٹی برطانیہ کے انتخابات میں فتح