10 فروری کو لاہور میں ہونے والی مارکسسٹوں کی ایک میٹنگ میں کامریڈ لال خان سرمایہ داری کے تضادات اور سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے پاکستان میں غربت، بیروزگاری اور دہشتگردی جیسے مسائل کے حل پر روشنی ڈال رہے ہیں۔
حاضرین کی جانب سے نجکاری، کرپشن، سوشلزم اور انسانی فطرت وغیرہ سے متعلق سوالات کا جواب دیتے ہوئے کامریڈ لال خان گفتگو کو سمیٹ رہے ہیں۔