Archive for ستمبر, 2014

مرتضیٰ بھٹو کی شہادت کے اسباق

مرتضیٰ بھٹو کی شہادت کے اسباق

| تحریر: قمرالزماں خاں | 18 ستمبر 1996ء کو کراچی میں دو ہلکے درجے کے بم دھماکے ہوئے جس میں معمولی سا جانی ومالی نقصان ہوا۔ اسی دن کراچی میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ یہ ایک خونی ڈرامے کی تیاری کا حصہ تھاجس کا سکرپٹ ریاست کی انتہائی طاقتور […]

ستمبر 18, 2014 ×
کوئٹہ: ریاض حسین بلوچ پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: ریاض حسین بلوچ پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: نہال خان] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام منگل 16 ستمبر کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے PTUDC کے مرکزی چیئر مین کامریڈ ریاض بلوچ پر کراچی میں ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں مرک فیکٹری اور پوسٹ آفس […]

ستمبر 17, 2014 ×
بازارو سیاست

بازارو سیاست

اداریہ جدوجہد:- ابھی پچھلی نسل کی ہی تو بات ہے کہ ضیا الحق کی خونی آمریت کے خلاف لازوال جرات اور ہمت سے جدوجہد کی گئی۔ نوجوان، مزدوراور کسان قید و بند کی صعوبتیں جھیلتے رہے۔ گولیوں کی بوچھاڑ میں جلسے جلوس اور احتجاجی مظاہرے ہوتے رہے اور یہ گولیاں […]

ستمبر 17, 2014 ×
لاہور: ریاض حسین بلوچ پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور: ریاض حسین بلوچ پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: PTUDC لاہور] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے مرکزی چیئرمین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مارکسسٹ رہنما کامریڈ ریاض حسین بلوچ پر کراچی میں ہونے والا قاتلانہ حملہ ایک بزدلانہ عمل ہے جس کی مذمت میں PTUDC نے ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، ہم […]

ستمبر 17, 2014 ×
بلوچستان کی گھمبیرتا

بلوچستان کی گھمبیرتا

[تحریر: لال خان] سیاسی اشرافیہ کے حالیہ تصادم اور بیہودہ تکرار نے ہمیشہ کی طرح عوام کے سلگتے ہوئے مسائل اور حقیقی ایشوز کو منظر عام سے غائب کر رکھا ہے۔ ’’آزاد‘‘ کارپوریٹ میڈیا پر بلوچستان کا ذکر ویسے بھی ریاست کے طاقتور اور فیصلہ کن اداروں کی مرضی و […]

ستمبر 15, 2014 ×
ریاض حسین بلوچ پر قاتلانہ حملے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

ریاض حسین بلوچ پر قاتلانہ حملے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے (PTUDC) مرکزی چیئرمین کامریڈ ریاض حسین پر ہفتے کے روز ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

ستمبر 15, 2014 ×
ریاض بلوچ پر پھر گولیوں کی بوچھاڑ

ریاض بلوچ پر پھر گولیوں کی بوچھاڑ

[تحریر: قمرالزماں خاں] 13 ستمبر 2014 کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے مرکزی چیئرمین ریاض بلوچ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔ ریاض بلوچ جو کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر ایم کیو ایم کے ساجد احمد کے مقابلے میں الیکشن لڑچکے ہیں، کو اس سے پہلے انتخابی […]

ستمبر 14, 2014 ×
شمارہ نمبر 15: یکم تا 15 اگست 2014ء

شمارہ نمبر 15: یکم تا 15 اگست 2014ء

ستمبر 14, 2014 ×
سیاست کی کمرشلائزیشن

سیاست کی کمرشلائزیشن

[تحریر: لال خان] ابھی پچھلی نسل کی ہی تو بات ہے کہ ضیا الحق کی خونی آمریت کے خلاف لازوال جرات اور ہمت سے جدوجہد کی گئی۔ نوجوان، مزدوراور کسان قید و بند کی صعوبتیں جھیلتے رہے۔ گولیوں کی بوچھاڑ میں جلسے جلوس اور احتجاجی مظاہرے ہوتے رہے اور یہ […]

ستمبر 11, 2014 ×
عذابوں کے سمندر میں دریاؤں کا سیلاب!

عذابوں کے سمندر میں دریاؤں کا سیلاب!

[تحریر: لال خان] سال کے وہ مہینے شروع ہو چکے ہیں جب اس ملک کے برباد عوام کو سیلاب کی تباہی آگھیرتی ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں سینکڑوں غریب ڈوب چکے ہیں، لاکھوں بے گھر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کا منظر نامہ دیکھ کر محسن نقوی کا یہ شعر ذہن کے […]

ستمبر 9, 2014 ×
چلو اچھا ہوا ہے!

چلو اچھا ہوا ہے!

ستمبر 9, 2014 ×
دادو: شاہ عنایت شہید ہاری کانفرنس

دادو: شاہ عنایت شہید ہاری کانفرنس

[رپورٹ: کامریڈ ضیاء] 5 ستمبر 2014ء کو دادو میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے تعاون سے انقلابی ہاری جدوجہد کے زیر اہتمام شہید شاہ عنایت کانفرنس منعقد کی کی گئی۔ شاہ عنایت کا نعرہ تھا کہ ’’جو کھیڑے سو کھائے‘‘ یعنی جو بوئے وہی کھائے۔ کانفرنس میں خیرپور […]

ستمبر 9, 2014 ×
کراچی: بیروزگار نوجوان تحریک کا رجسٹریشن کیمپ

کراچی: بیروزگار نوجوان تحریک کا رجسٹریشن کیمپ

’’روزگار دو یا بیروزگاری الا ؤنس دو‘‘

ستمبر 9, 2014 ×
سلگتی ضرورت کا شعور

سلگتی ضرورت کا شعور

[تحریر: لال خان] آج کل پاکستان میں ’’نظام‘‘ تبدیل کرنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ مالیاتی سرمائے کے مختلف سیاسی دھڑوں میں سے کوئی ’’انقلاب‘‘ لارہا ہے، کسی کو ’’تبدیلی‘‘ چاہئے تو کوئی عوام کو ’’آزادی‘‘ دلانے کے درپے ہے۔لیکن ’’نظام‘‘ کو تبدیل یا ’ٹھیک‘ کرنے کے یہ تمام دعوے […]

ستمبر 5, 2014 ×
شام: اسد کیوں جیت رہا ہے؟

شام: اسد کیوں جیت رہا ہے؟

[تحریر: موسیٰ لادقانی، ترجمہ : فرہاد کیانی] جون کے آغاز میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں بشار الاسد 88.7 فیصد ووٹ لے کر کامیاب قرار پایا۔ اس کی حکومت کے کردار کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ کوئی حیرانی کی بات نہیں ہے۔ اگرچہ یہ کسی طرح سے بھی ’’آزادانہ‘‘ […]

ستمبر 5, 2014 ×