افغانستان: بربادیوں میں انتخابات کا کھلواڑ!
[تحریر: آفتاب اشرف] 7 جولائی کو افغان صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے ابتدائی نتائج کا اعلان ہوتے ساتھ ہی ’’شکست‘‘ کھانے والے امیدوار ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کابل میں اپنے حمایتیوں کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا الزام عائد کیا اور نتائج […]



